ایچ اے خان
معطل
سندھ میں تین روز کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
کتنی بار سمجھائین کے مساجد مدرسوں سے دور رہو یہ کبھی بھی بلاسٹ ہو سکتے ہیں
مجھے تو اتنا پتہ ہے کہ ہر ہفتے ایسا ہوتا ہے آج ایک مدرسہ بلاسٹ ہوا خود کش ھملے میں اور ایک مسجد کے باہر فائرنگ ہوئی اگلے جمعے کسی اور مدرسے مسجد کی باری ہو گی تو بندہ کیوں رسک لے ایسی جگہیں جانے کا ؟معاف کرنا بھائی مساجد اور مدرسے بلاسٹ نہیں ہوتے، جیسے لوگ جائیں گے ویسا ہی سلوک ان کے ساتھ ہو گا۔ یہ لوگ مساجد اور مدرسے کے علاوہ تو کہیں نظر آتے نہیں جب یہاں نظر آتے ہیں تو دشمن اپنا کام نکال جاتے ہیں اور بدنام مساجد اور مدرسے ہو جاتے ہیں۔اس میں مساجد و مدارس کا کیا قصور ہے؟
اگلے الیکشن میں پارٹیاں ٹکٹیں دینے گھر گھر جائیں گی پو کوئی لے گا نہیںانا للہ وانا الیہ راجعون
یہ حالیہ دنوں میں ایسا تیسرا واقعہ ہے کہ جس میں ایک رکنِ صوبائی اسمبلی کو جاں بحق کیا گیا ہے۔
اچھی بات ہے ویسے اس پر ایک ٹکڑا بنتا ہے پر کئی لوگوں کو دکھ ہو گااگر کوئی شخص مسجد میں کوئی تھیلی بھی لے کر آ جائے تو تمام نمازیوں کی نظر یں اُس شخص پر اور اُس کی تھیلی پر ہوتی ہے کہ کہیں کوئی خود کش بمبار نہ ہو۔ اب ہم عبادت بھی خوف کے سائے میں کرتے ہیں۔