رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف

شاہد شاہنواز

لائبریرین
کسی نے اب تک یہ نہیں بتایا کہ محمد خلیل الرحمٰن سنجیدہ تھے یا نہیں ۔۔۔ جب کبھی انہیں یہ لڑی دیکھنے کا موقع ملے گا، شاید بتا ہی دیں ۔۔۔
جاسمن صاحبہ کی گیتی عروض کا انتظار رہے گا ۔۔۔ اس کو آن لائن لائبریری میں شامل کروانا ہے ۔۔۔ خود پڑھے بغیر ۔۔ کیونکہ اگر میں نے پڑھ لیا تو جواباً کتاب لکھنے بیٹھ جاؤں گا۔۔۔ بات بڑھ جائے گی۔۔۔
 
Top