رہنمائی

کیا ظالم مشورہ ہے! کچھ محفلین ہی کا خیال کیجیے۔
ان کا پہلا مراسلہ ہی غائب ہوگیا تھا جس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی تھی۔ جب ہم نے چیک کرلیا کہ ہم نے یا کسی اور مدیر نے ان کا مراسلہ حذف نہیں کیا تو ہم نے بہتر جانا کہ ان سے دوبارہ پوسٹ کرنے کا کہہ دیں۔ نیز یہ بھی دیکھ لیا تھا کہ ان کا یہ مراسلہ غلط زمرے میں ہے لیکن اسے کہیں اور منتقل اس لیے نہیں کیا کہ کہیں وہ اسے بھی تلاش کرتے نہ رہ جائیں۔
 
لقد فقد الحوتُ فی البحر !!!! :LOL::LOL::p:p:p

دوبارہ پوسٹ کرلیں ۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ کلام آپ کے پاس محفوظ نہیں ہے۔
نہیں نہیں رحمانی صاحب محفوظ بھی ہےالحمد للہ اور دوبارہ پوسٹ بھی کردی اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے نظرِ عنایت بھی فرمادی آپ بھی فرمادی تو غنیمت جانیں۔
وسّلام
 
Top