رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

ظفری

لائبریرین
پیارے بھائی، مسئلہ تو یہی ہے کہ لیڈر پرستی میں‌ یہ لوگ اتنے آگے بڑھ چکے ہیں کہ ان کی اپنی نظر میں ان کا اپنا وجود نہ ہونے کے برابر رہ گیا ہے

تو پھر صاف ظاہر ہے کہ لیٹروں ، لوٹوں اور سیاسی شعبدہ گروں کا اتنا قصور نہیں ہے کہ جتنا خود پاکستان کی اپنی عوام کا ہے ۔ یہ عوام اپنا لیڈر خود اپنی مرضی سے چنتے ہیں ۔ تو پھر واویلا کیوں مچانا ۔ شخصیت پرستی اور لیڈر پرستی کا بھوت سر سے اترے گا تو پھر کہیں جاکر کسی مناسب اور صحیح لیڈر کا سامنے آنا ممکن ہے ۔ ورنہ یہ تاریخ تو بار بار خود دھراتی رہے گی ۔
 
Top