یہ تو سی این ٹآور جیسا ہے۔سپیس نیڈل
ٹورونٹو کا سی این ٹاور اس سے کافی مختلف ہے۔ دیکھتا ہوں میرے پاس اس کی تصویر ہو گی جب ٹورونٹو گئے تھےیہ تو سی این ٹآور جیسا ہے۔
یہ جون کے پہلے اور دوسرے ہفتے کی بات ہے۔میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ سفر مارچ یا اپریل میں ہوا ہوگا۔ تاہم مزید تصاویر سے شاید بہتر اندازہ ہو