ریاضی کا مواد شامل کرنے کے لیے latex بی بی کوڈ!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

فورم پر کئی مرتبہ ریاضی سے متعلقہ مواد شامل کرنے کے لیے سہولت فراہم کرنے پر بات ہوئی ہے۔ اب اس مقصد کے لیے latex بی بی کوڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے استعمال کی مثال ذیل میں ہے:

PHP:
[latex]x=\frac{-b\pm\sqrt{b^2-4ac}}{2a}[/latex]

اور اس سے ذیل میں دکھایا گیا امیج جنریٹ ہوگا:

[latex]x=\frac{-b\pm\sqrt{b^2-4ac}}{2a}[/latex]

امید ہے اب ہمارے ریاضی دان دوست اس سہولت سے لطف اندوز ہوں گے۔ :grin:

والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل میں میں چند اور مثال پیش کر رہا ہوں۔ :)

PHP:
[latex]Gamma^l_{ki} = frac{1}{2} g^{lj} (partial_k g_{ij} + partial_i g_{jk} - partial_j g_{ki})[/latex]

[latex]\Gamma^l_{ki} = \frac{1}{2} g^{lj} (\partial_k g_{ij} + \partial_i g_{jk} - \partial_j g_{ki})[/latex]

PHP:
[latex]e^x = sum_{n=0}^infty frac{x^n}{n!} = lim_{nrightarrowinfty} (1+x/n)^n[/latex]

[latex]e^x = \sum_{n=0}^\infty \frac{x^n}{n!} = \lim_{n\rightarrow\infty} (1+x/n)^n[/latex]

PHP:
[latex]iiint f(x,y,z),dx,dy,dz[/latex]

[latex]\iiint f(x,y,z)\,dx\,dy\,dz[/latex]

سمجھ آ گئی نا۔۔;)
 

محمد سعد

محفلین
میری رائے میں تصویروں پر انحصار کرنے کے بجائے MathML کا استعمال بہتر رہے گا۔
اور تصاویر مجھے بھی نظر نہیں آ رہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل نئے سرور پر منتقلی کے بعد کچھ کمانڈ لائن ٹولز کو اپڈیٹ کرنے کا کام باقی ہے۔ چونکہ اس بی بی کوڈ کو لوگ استعمال نہیں کرتے اس لیے اس کا خیال نہیں آیا تھا۔ اگر Math ML پر مشتمل کوئی بی بی کوڈ ملا تو اسے ضرور شامل کر لوں گا۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ نبیل جی گو مجھے اس کی ضرروت نہیں پڑنے والی میرا میتھ ویسے ہی کمزور ہے
 
Top