نہیں اس میں امریکی سازش تھیآل سعود کو قصور وار ٹہرایا جائے گا، کیونکہ اس ٹینکر کو جانے کیوں دیا روکا کیوں نہیں؟
آجائے تبصرے کیجیے،،
ارے بھائی لوگو کیا ہو گیا ہے؟۔ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ کوئی بھی آفت آ جائے تو اس کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں یا کم از کم خاموش رہتے ہیں ۔ اللہ سے معافی مانگتے ہیں اور سب کے لئے اللہ سے خیر مانگتے ہیں بھلے وہ دشمن ہی کیوں نہ ہو۔ یہی اسلامی طریقہ ہے۔ ایسے مواقع پر طنز مناسب نہیں ہوتا۔