احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

لو جی اپیا یہاں آپ کو آداب کرنے پر بھی قدغن لگا دی۔۔۔ اور خود دیکھیں اس نے کتنا ادہم مچایا ہوا ہے۔۔۔ :cautious:
ارے نہیں بھئی وہ کہاں لگا رہی ہیں کوئی قدغن۔۔۔:)
اور شور بھی نہیں مچا رکھا کوئی بھی ۔:battingeyelashes:
اچھا اچھا اب لڑنے مت بیٹھ جانا آپ دونوں ۔۔چلو شاباش دونوں مل کر آداب کہو ایک دوسرے کو :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے نہیں بھئی وہ کہاں لگا رہی ہیں کوئی قدغن۔۔۔ :)
اور شور بھی نہیں مچا رکھا کوئی بھی ۔:battingeyelashes:
اچھا اچھا اب لڑنے مت بیٹھ جانا آپ دونوں ۔۔چلو شاباش دونوں مل کر آداب کہو ایک دوسرے کو :p

شور نہیں اپیا ادہم ادہم۔۔۔ ہوزنگا ہوزنگا والا ادہم۔۔۔۔۔ :evil:
میں اس کو اتنی دیر سے سمجھا رہا ہوں۔۔۔ پر یہ نہیں سمجھ رہی۔۔۔ :shock:
 
شور نہیں اپیا ادہم ادہم۔۔۔ ہوزنگا ہوزنگا والا ادہم۔۔۔ ۔۔ :evil:
میں اس کو اتنی دیر سے سمجھا رہا ہوں۔۔۔ پر یہ نہیں سمجھ رہی۔۔۔ :shock:
لاحول ولا قوۃ !! آپکی یہ زبان تو ہمیں بھی سمجھ نہیں آئی :(
سمجھانے کے بھی طریقے ہوتے ہیں نا ۔۔آپ سمجھا نہیں رہے ہیڈ ماسٹروں والی دھاک بٹھائے چلے جا رہے ہیں اس بیچاری پر:)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لاحول ولا قوۃ !! آپکی یہ زبان تو ہمیں بھی سمجھ نہیں آئی :(
سمجھانے کے بھی طریقے ہوتے ہیں نا ۔۔آپ سمجھا نہیں رہے ہیڈ ماسٹروں والی دھاک بٹھائے چلے جا رہے ہیں اس بیچاری پر:)

اپیا آپ غیر محسوس انداز میں اس کی طرفداری کرنا چاہ رہی ہیں۔۔۔ :whistle:
اور اس چکر میں آپ نے غریب اور معصوم اور سب سے قابل رحم آدمی کو ہیڈ ماسٹر والی دھاک سے مماثلت بھی دے دی۔۔۔۔ :cry:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے اس لڑی کا آپ دونوں نے وہ حشر کیا ہے جو جو اس لڑی کا عینی اور بلال نے کیا تھا۔ :)

شکر ہے ہم نے اپنے دوستوں کو اکیلا نہیں چھوڑا۔۔۔ :bighug:

پس نوشت: ویسے وہاں ہماری اتنی سنجیدہ داد کو پرمزاح قرار دیا گیا تھا۔۔۔ اچھا کیا منے اور کراس شاہ نے وہاں پر۔۔۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
اپیا آپ غیر محسوس انداز میں اس کی طرفداری کرنا چاہ رہی ہیں۔۔۔ :whistle:
اور اس چکر میں آپ نے غریب اور معصوم اور سب سے قابل رحم آدمی کو ہیڈ ماسٹر والی دھاک سے مماثلت بھی دے دی۔۔۔ ۔ :cry:


یعنی بقول شاعر:
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار
ایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
:)
 
اپیا آپ غیر محسوس انداز میں اس کی طرفداری کرنا چاہ رہی ہیں۔۔۔ :whistle:
اور اس چکر میں آپ نے غریب اور معصوم اور سب سے قابل رحم آدمی کو ہیڈ ماسٹر والی دھاک سے مماثلت بھی دے دی۔۔۔ ۔ :cry:
نا ہرگز نہیں کسی کی بھی طرفداری نہیں کیا ہم نے ۔۔:)
باقی یہ جو چکر ہیں نا اتنے سارے غریب،معصوم۔۔سب سے قابل رحم ۔۔۔ان چکروں کی ذرا طبیعت درست ہونے والی ہے :p
تو کیا آپ ہیڈ ماسٹروں کی طرح ڈرا دھمکا نہیں رہے تھے نیلم کو ۔۔اور وہ بیچاری ڈر کے مارے کچھ کہہ ہی نہیں سکی ۔۔ہمیں تو لگتا ہے وہ خائف ہو کر چلی گئی ہے آپ سے۔:)
 

نیلم

محفلین
مدیحہ اپیا کے کہنے پہ میں اداب کر رہی ہوں ۔۔۔ورنہ آپ کی خیر نہیں تھی !،نینی بھیا
چلو جی لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو
 
Top