ریت کے محل
محمدصابر محفلین اپریل 10، 2009 #29 یہ ایک میلہ ہے جو ہر سال منایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے لیے یہاں دیکھئے۔ اور ان سے بھی ملیے۔
محمدصابر محفلین اپریل 11، 2009 #34 خاصا محنت طلب کام ہے یہ تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں محنت طلب تو ہے۔ ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ریت کوئی خصوصی قسم کی ہے یا اس میں کچھ ملاتے ہیں تاکہ مجسمے اپنی شکل برقرار رکھیں۔
خاصا محنت طلب کام ہے یہ تو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں محنت طلب تو ہے۔ ویسے مجھے تو لگتا ہے کہ یہ ریت کوئی خصوصی قسم کی ہے یا اس میں کچھ ملاتے ہیں تاکہ مجسمے اپنی شکل برقرار رکھیں۔