ریت یا مٹی کا آندھی یا طوفان(حدیث مبارکہ)

bilal260

محفلین
میرا پروگرام تو تھا جانے کا صحرا کی طرف اور ابھی بھی موسم اتنا صاف نہیں ہے لیکن ابھی تھوڑی دیر میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا فائنل شروع ہونے والا ہے لہذا صحرا میں جانے کا پروگرام منسوخ۔
آج تیسرا دن ہے ابھی بھی سیالکوٹ میں گرد آلود ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔
آپ جناب کا تعلق کس علاقہ سے ہے۔
 

bilal260

محفلین
مطلب یعنی کہ آپ الباکستان میں کون سے علاقے سے ہیں آہو۔
انت معلوم انا اش کلام۔
دہن انت فی مقام جدہ انا عارف۔
تھوڑی بہت تو عرب سیکھ ہی چکے ہیں ہم عرب میں رہ کر اب نہ جانے لکھنے میں شاید کہ میں نے غلط لکھے ہو امید ہے آپ مطلب سمجھ چکے ہوں گے۔شکرا حبیبی حیا حیا۔
انا الثانی مرتہ ای جی ممکن انا موصول انت الجواب۔جزاک اللہ۔
 

bilal260

محفلین
اللہ خیر کرے۔
یہ کس جان کی بات کر رہے ہیں؟
محترم آپ میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں اس لئے بھائی جان لکھنے کی بجائے صرف جان لکھ دیا غلطی ہو گئی ۔
اگر آپ اجازت دے تو ایسی غلطیاں دہرایا کروں۔
(بھائی جان) جان آپ کو برا لگا کیا؟
 

bilal260

محفلین
سوچ لیں کہیں یہ جان مہنگی نہ پڑ جائے۔
سوچ لیا ٹھیک ہے اس تھریڈ میں جس پوسٹ میں جان کا لفظ لکھا ہے اس میں بھائ لفظ کا اضافہ کر دیں۔
یا
ایسے تمام کمنٹس ڈیلیٹ کر دیں۔
میں ایس کوئی تبدیلی نہیں کر سکتا منتظم صاحب خود فرمالیں۔
 
Top