کوڈ:s/([^a-zA-Z0-9])\./$1-/g
واہ بہت شکریہ، ان سے کام بن گیا۔کوڈ:[/([^a-zA-Z0-9])\./g, '$1۔'], [/([^a-zA-Z0-9]),/g, '$1،'],
کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ انہیں () کے درمیان کیوں رکھا گیا؟ نیز اردو ختمہ اور وقفہ سے قبل 1$ رکھنے کی وجہ؟
کوڈ:s/([^a-zA-Z0-9])\./$1-/g
واہ بہت شکریہ، ان سے کام بن گیا۔کوڈ:[/([^a-zA-Z0-9])\./g, '$1۔'], [/([^a-zA-Z0-9]),/g, '$1،'],
() کے درمیان رکھنا variable میں سٹور کرنے کے مترادف ہے۔ اس ویلیو کو استعمال کرنے کے لئے $1، $2، وغیرہ استعمال کریں گے۔واہ بہت شکریہ، ان سے کام بن گیا۔
کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ انہیں () کے درمیان کیوں رکھا گیا؟ نیز اردو ختمہ اور وقفہ سے قبل 1$ رکھنے کی وجہ؟
چیک کریں کہ May سے فوری پہلے یا بعد کوئی نمبر ہے تو پھر بدلیں ورنہ نہیں۔انگریزی مہینہ May کو اردو نام مئی سے بدلنے کی کوشش کی اور کامیابی ملی۔ البتہ بعض اوقات کسی انگریزی عبارت میں لفظ May آجاتا ہے جو اجازت لینے کا مفہوم رکھتا ہے۔ تو یہ لفظ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اسے روکنے کی کوئی ترکیب؟
اس بابت مزید معلومات کے لیے "ریگیولر ایکسپریشنز کیپچر گروپ اور بیک ریفرینس" کی ورڈس کے ساتھ تلاش مفید ہو گی۔کچھ وضاحت فرمائیں گے کہ انہیں () کے درمیان کیوں رکھا گیا؟ نیز اردو ختمہ اور وقفہ سے قبل 1$ رکھنے کی وجہ؟
انگریزی مہینہ May کو اردو نام مئی سے بدلنے کی کوشش کی اور کامیابی ملی۔ البتہ بعض اوقات کسی انگریزی عبارت میں لفظ May آجاتا ہے جو اجازت لینے کا مفہوم رکھتا ہے۔ تو یہ لفظ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، اسے روکنے کی کوئی ترکیب؟
[/\bMay,?\s([0-3]?\d)\b/g, 'مئی $1']
وضاحت فرمائیں گے کہ یہ کس طرح تلاش کر رہا ہے؟کوڈ:[/\bMay,?\s([0-3]?\d)\b/g, 'مئی $1']
RegExr: Learn, Build, & Test RegExوضاحت فرمائیں گے کہ یہ کس طرح تلاش کر رہا ہے؟
اس میں May کے بعد موجود کوما کس لیے ہے؟کوڈ:[/\bMay,?\s([0-3]?\d)\b/g, 'مئی $1']
شکریہ شاکر صاحب!ورڈ باؤنڈر
مئی
کوما (آپشنل)
صفر تا تین اعداد (آپشنل)
کوئی عدد
ورڈ باؤنڈری
ریپلیس وِد گروپ 1 (یعنی تاریخ) سپیس مئی
ورڈ باؤنڈری کے فوراً بعد May ہو (کیس سینسٹیو)، اس کے بعد غیر لازمی کاما ہو، پھر لازمی اسپیس (اسپیس قبیلے کے دیگر کیریکٹر مثلاً ٹیب وغیرہ) ہو، پھر تاریخ کا غیر لازمی دہائی کا عدد ہو جو صفر، ایک، دو، یا تین ہو سکتا ہے، بعد ازاں صفر تا نو اکائی کا عدد ہو، پھر ورڈ باؤنڈری ہو۔ اس سارے قضیے میں کیپچر گروپ کے طور پر ایک یا دو عدد والے تاریخ کو اولین کیپچر کے طور پر محفوظ کر لیا۔ بعد ازاں "{تاریخ} مئی" کی شکل میں ریپلیس کر دیا۔وضاحت فرمائیں گے کہ یہ کس طرح تلاش کر رہا ہے؟
یہ May 19 کو مئی M میں تبدیل کر رہا ہے۔ورڈ باؤنڈری کے فوراً بعد May ہو (کیس سینسٹیو)، اس کے بعد غیر لازمی کاما ہو، پھر لازمی اسپیس (اسپیس قبیلے کے دیگر کیریکٹر مثلاً ٹیب وغیرہ) ہو، پھر تاریخ کا غیر لازمی دہائی کا عدد ہو جو صفر، ایک، دو، یا تین ہو سکتا ہے، بعد ازاں صفر تا نو اکائی کا عدد ہو، پھر ورڈ باؤنڈری ہو۔ اس سارے قضیے میں کیپچر گروپ کے طور پر ایک یا دو عدد والے تاریخ کو اولین کیپچر کے طور پر محفوظ کر لیا۔ بعد ازاں "{تاریخ} مئی" کی شکل میں ریپلیس کر دیا۔
نیز اگر May سے قبل بھی تاریخ کا آپشن ہو تو بہتر ہوگا۔
[/\b([0-3]?\d)(?:th|nd|st)?\sMay,?\b/g, 'مئی $1']
اس کے ذریعہ تبدیلی ہوئی لیکن May سے قبل موجود تاریخ تبدیلی کے بعد May کے بعد ہو جاتی ہے۔ مثلاکوڈ:[/\b([0-3]?\d)(?:th|nd|st)?\sMay,?\b/g, 'مئی $1']
19 May
مئی 19
May 19
"مئی" ور $1 کو آگے پیچھے کر دیں۔اس کے ذریعہ تبدیلی ہوئی لیکن May سے قبل موجود تاریخ تبدیلی کے بعد May کے بعد ہو جاتی ہے۔
آسان ترین تو یہی ہے کہ دو ریجیکس استعمال کریں۔نیز اگر
May 19
بھی گرفت میں آئے بہتر ہوگا، فی الوقت یہ نہیں ہو رہا ہے۔
اس میں rd رہ گیا ہے۔کوڈ:[/\b([0-3]?\d)(?:th|nd|st)?\sMay,?\b/g, 'مئی $1']
اس میں rd رہ گیا ہے۔
[/\b([0-3]?\d)(?:th|nd|st|rd)?\sMay,?\b/g, '$1 مئی']
بہت شکریہ"مئی" ور $1 کو آگے پیچھے کر دیں۔
کیا دوسرا والا بھی مل سکے گا؟آسان ترین تو یہی ہے کہ دو ریجیکس استعمال کریں۔