محمد تابش صدیقی
منتظم
ایسی شہرت آپ کو مبارک ہو۔ میں تو کبھی سوچوں بھی نہ ایسی شہرت کا۔بھیا سستی شہرت اگر مفت میں ملے تو کون موقع ضائع کرتا ہے ۔
ایسی شہرت آپ کو مبارک ہو۔ میں تو کبھی سوچوں بھی نہ ایسی شہرت کا۔بھیا سستی شہرت اگر مفت میں ملے تو کون موقع ضائع کرتا ہے ۔
ایسی شہرت آپ کو مبارک ہو۔ میں تو کبھی سوچوں بھی نہ ایسی شہرت کا۔
ہائیں ! اس میں ہمارا کیا بیچ کہ آپ نے میزائل ہم پر ہی فائر کر دیا ۔
یہ تو آپ نے ہی لکھا۔تو کون موقع ضائع کرتا ہے ۔
بھائی ریحام خان کے لیے لکھا ہے آپ نے ہمیں بھی شامل تفتیش کر ڈالا ۔یہ تو آپ نے ہی لکھا۔
میزائل کی بجائے آپ نے "بوم رینگ" چلا دیا تھا غالباً۔
ہائیں ! اس میں ہمارا کیا بیچ کہ آپ نے میزائل ہم پر ہی فائر کر دیا ۔
میرا خیال ہے کہ دونوں نسخوں کے متن میں فرق نہیں ہے، البتہ صفحات کا فرق مختلف ٹائپسیٹنگ کی وجہ سے ہے: پائریٹڈ نسخے میں فونٹ سائز چھوٹا ہے؛ سطروں کی لمبائی زیادہ ہے؛ اور صفحے کا سائز ’لیٹر‘ ہے، جو عموماً کتابوں کے لیے استعمال نہیں ہوتا۔ابھی ٹوئٹر سے پتہ چلا کہ تدوین شدہ نسخہ (363 یا کچھ صفحات) مفت میں گردش میں ہے۔ اصل کے صفحے 560 سے اوپر ہیں۔
ابھی فرقان_پیکے (وہ ہینڈل جو پائریٹڈ نسخے کے صفحات پر واٹرمارک کے طور پر موجود ہے) کا ٹوئٹر صفحہ دیکھا تو یہ تھریڈ نظر آیا۔ بالخصوص یہ ٹوئیٹ دیکھیے (گو اِس میں بھی حضرت فرما رہے ہیں کہ اصل کتاب ۵۰۰ صفحات کی ہے، جبکہ ایمازون پر ۵۶۳ صفحات لکھا ہے)۔میرا اندازہ یہ ہے کہ کسی نے اس کتاب کا کنڈل ایڈیشن خریدا، کیلیبر کے ذریعے پیڈیایف میں کنورٹ کیا، اور پھر ویب پر شیئر کر دیا۔
ڈرو اس وقت سے جب ریحام خان کی کتاب کا ترجمہ خادم حسین پنجابی میں کرے گا
یاز بھائی میرا نمبر نوٹ کریں۔۔۔۔ہمیں تو واٹس ایپ سے پی ڈی ایف موصول ہو گئی ہے۔
کئی سارےبھیا سستی شہرت اگر مفت میں ملے تو کون موقع ضائع کرتا ہے ۔
کوئی خاص فائدہ نہیں۔یاز بھائی میرا نمبر نوٹ کریں۔۔۔۔پہلے کنفرم تو کریں۔۔۔
میرے خیال سے موجود نہیں ہے۔کیا کتاب کی چیدہ چیدہ اہم باتوں پر کوئی اچھا آرٹیکل موجود ہے؟