محمد تابش صدیقی
منتظم
ایک نیوز چینل کو اس نے اپنا منصوبہ بتاتے ہوئے کہا تھا کہ اتنا ایکسپوز کروں گا کہ دس دن بعد کوئی اس کو پوچھے گا بھی نہیں۔
مگر لگتا ہے کہ منصوبہ الٹا ہی پڑ رہا ہے۔
مگر لگتا ہے کہ منصوبہ الٹا ہی پڑ رہا ہے۔
میرا ایک خام اندازہ ہے، جو غلط بھی ہو سکتا ہے کہ حمزہ عباسی اور سلمان شوبز کے بندے ہیں، اور شوبز میں یہ مائنڈ سیٹ ہوتا ہے کہ لائم لائٹ میں آیا جائے، جیسے بھی آئیں۔ یعنی مشہوری مشہوری ہوتی ہے۔ شاید اسی مائنڈسیٹ کو یہ سیاست میں بھی استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ریحام کے کتاب لکھنے کے پیچھے تو عمران مخالفت صاف نظر آرہی ہے پر اب تک مجھے یہ سمجھ نہیں آسکا کہ حمزہ علی عباسی اور سلمان احمد کیا واقعی عمران خان سے مخلص ہیں یا ان دو نے واقعی بیوقوفی اور کم عقلی کی وجہ سے ایسی حرکتیں کی ہیں۔ یہ ریحام کی کتاب کو لائم لائٹ میں لائے جبکہ اس سے پہلے کوئی توجہ تک نہیں دے رہا تھا۔ ریحام کی اپنی ٹوئٹر ٹیم زیادہ قابل لگ رہی ہے۔ بہت برا حشر کیا ہے۔ ملاحظہ ہو
فی الحال تو میرا یہ مراسلہ بھی فٹ بال بنا ہوا ہےتحریر میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ ایسی ہی ایک تحریر کالا باغ ڈیم کے نقصانات پہ کہیں پڑھی جس میں موصوف تحریر کے آغاز سے انجام تک کچھ اس انداز سے نقصان گنواتے رہے " کالا باغ ڈیم بننے سے ملک کو بہت نقصان ہو گا"۔ اب کیا نقصان ہو گا یہ موصوف نے پورے مضمون میں صحیح طرح بیان نہیں کیا۔ بالکل یہی حال اسی مضمون کا ہے۔
دراصل کالاباغ ڈیم کا قصہ پڑھا تو ادھر لے گیا۔ پھر ذرا زیادہ غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ موضوع کالاباغ ڈیم نہیں، بلکہ موصوف ہیں۔فی الحال تو میرا یہ مراسلہ بھی فٹ بال بنا ہوا ہے
میرا ایک خام اندازہ ہے، جو غلط بھی ہو سکتا ہے کہ حمزہ عباسی اور سلمان شوبز کے بندے ہیں، اور شوبز میں یہ مائنڈ سیٹ ہوتا ہے کہ لائم لائٹ میں آیا جائے، جیسے بھی آئیں۔ یعنی مشہوری مشہوری ہوتی ہے۔ شاید اسی مائنڈسیٹ کو یہ سیاست میں بھی استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسی طرح کی ایک چول ابرار الحق سے بھی سرزد ہوئی تھی، جب بلدیاتی الیکشن سے ایک دن پہلے عمران کی طلاق کا اعلان ہوا تو ایک ٹی وی مذاکرے میں موصوف نے فرمایا کہ اس طلاق کا بلدیاتی الیکشن میں عمران کو فائدہ ہو گا، کیونکہ اب خواتین زیادہ شوق اور جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے جائیں گی۔ اس پہ پی ٹی آئی کے سپورٹر اینکرپرسن نے ہی اس کی خوب عزت افزائی کی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ شوبز کے لوگ ایسے معاملات کو اپنے ہی انداز سے ہینڈل کرنے کی کوشش کریں تو زیادہ تعجب کی بات نہیں۔
میں نے تلاش نہیں کی اس لیےنہیں جانتا۔ البتہ ہفتہ بھر پہلے عنوانات والا ایک صفحہ سوشل میڈیا پر گھوم رہا تھا۔ دوبارہ نظر آیا تو شئیر کر دوں گا۔کتاب کا مبینہ سکرپٹ کہیں دستیاب ہے کیا؟