زبان کو تو اردو کر دیا البتہ کلچرل ایونٹ ابھی بھی "ہندوستانی" ہی لکھا ہےخوشی ہوئی یہ جان کر کہ ریختہ نے اپنی غلطی تسلیم کی اور اردو کو 'اردو' ہی کر دیا اور اسے ہندوستانی کہنے کی غیر ضروری بحث میں نہیں پڑے۔
اس پر ہمیں اعتراض بھی نہیں ہے، یہ ہندوستانی کلچر ہی ہے، اردو کلچر نہیں ہے۔ زبان اردو ہے سو انہوں نے درست کر دیا، شکریہ ان کا۔زبان کو تو اردو کر دیا البتہ کلچرل ایونٹ ابھی بھی "ہندوستانی" ہی لکھا ہے
غلطی ہوگئی سر! چونکہ اردو پاکستانی زبان ہے لہٰذا پاکستانی کلچر لکھنا چاہیے۔ امید ہے ہندوستانی لوگ ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔زبان کو تو اردو کر دیا البتہ کلچرل ایونٹ ابھی بھی "ہندوستانی" ہی لکھا ہے
جب لال قلعے پر سبز ہلالی لہرائے گا تب ایسی غلطیوں پر سزا بھی دیں گے، تب تک 'جہاں ہے جیسے ہے' پر ہی گزارہ کر لیتے ہیں۔غلطی ہوگئی سر! چونکہ اردو پاکستانی زبان ہے لہٰذا پاکستانی کلچر لکھنا چاہیے۔ امید ہے ہندوستانی لوگ ایسی غلطیاں نہیں دہرائیں گے۔
ہنوز دلی دوراستجب لال قلعے پر سبز ہلالی لہرائے گا تب ایسی غلطیوں پر سزا بھی دیں گے، تب تک 'جہاں ہے جیسے ہے' پر ہی گزارہ کر لیتے ہیں۔
جی آ، بہت دور است۔ہنوز دلی دوراست
بھکت اسم ہے اور بھکتی مصدر ہے۔بھکت مداح ہوتے ہیں
اگر یہاں صرف سے مراد ذخیرۂ الفاظ ہے تو پھر تو واقعی اردو اور ہندی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ باقی میری سمجھ کے مطابق اردو اور ہندی کے بنیادی اسماء، افعال، صفات، تذکیر و تانیث اور واحد جمع بنانے کے طریقے اور امالہ وغیرہ ایک ہی ہیں، اسی لیے میں نے کہا تھا کہ دونوں زبانوں کی صرف و نحو ایک ہے۔نحوی بنیاد کافی مشترک ہے صرف میں تو زمین آسمان کا فرق ہے ۔ حقیقت میں علم الصرف ہی اردو کو اردو بناتا ہے ۔
برادر عدنان عمر ۔ در اصل صرف اور نحو دو الگ علوم ہیں ۔ علم الصرف الفاظ ، ان کی ساخت اور ان میں واقع ہونے والی تبدیلیوں اور حالتوں سے متعلق ہوتا ہے ۔ اس لیے یہی اردو کو ہندی سے بہت زیادہ ممتاز کرتا ہے۔ البتہ اردو اور ہندی میں زبانوں کے فقروں میں بنیادی نحوی ڈھانچہ کافی مشترک ہوتا ہے ۔اسی لیے میں نے کہا تھا کہ دونوں زبانوں کی صرف و نحو ایک ہے۔
جی اسی لیے تو اسما، افعال، صفات وغیرہ کا حوالہ دیا تھا۔ کیا یہ علم الصرف کا حصہ نہیں؟ ہاں امالہ ضرور علم النحو کی ذیل میں آئے گا۔ اصل میں عاطف بھائی، اس نکتے کو میں صحیح طور پر سمجھ نہیں پا رہا۔ اگر آپ چند مثالوں سے اردو اور ہندی کے مابین صرفی فرق کو سمجھا دیں تو میرے لیے آسانی ہوگی۔علم الصرف الفاظ ، ان کی ساخت اور ان میں واقع ہونے والی تبدیلیوں اور حالتوں سے متعلق ہوتا ہے ۔
بھگوا کے پیروکار ،سبزرنگ سے بیزارجب لال قلعے پر سبز ہلالی لہرائے گا تب ایسی غلطیوں پر سزا بھی دیں گے، تب تک 'جہاں ہے جیسے ہے' پر ہی گزارہ کر لیتے ہیں۔
اردو اور ہندی کا بنیادی ڈھانچہ ایک جیسا ہے۔ صرف رسم الخط اور الفاظ کا چناؤ مختلف ہے۔ جیسے سلیس اردو بولنے والے بہت کم ہیں۔ ویسے ہی سلیس ہندی بہت کم لوگ بولتے ہیں۔ جبکہ دونوں ممالک میں عوام کی اکثریت وہی مکس اچار بولتی ہے جو ٹی وی، فلموں وغیرہ میں دکھایا جاتا ہے۔اگر آپ چند مثالوں سے اردو اور ہندی کے مابین صرفی فرق کو سمجھا دیں تو میرے لیے آسانی ہوگی۔