ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

بلا گجراتی

محفلین
جزاک اللہ خیر۔ لیکن اس Downloader.exe کو استعمال کیسے کریں۔ مثلا اگر اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنا ہے تو کیا کریں؟

https : //www.rekhta.org/ebooks/tazkirat-ul-auliya-shaikh-fareeduddin-attar-ebooks
ایک ممبر نےاوپر والی پوسٹ میں ڈاؤنلوڈر پر خدشے کا اظہار کیا ہے۔آپ ایسا کریں کہ جن کتابوں کو ڈاؤنلورڈ کرنا چاہتے ہیں انکے نام یہاں پر دے دیں۔میں
اُنکو ڈاونلورڈ کرنے کے بعد یہاں پراُ نکے لنکس دے دوں گا۔
 
سید رافع

لیکن آپ بھی تو یہی ڈاؤنلوڈر استعمال کر رہے ہیں؟ کتنے عرصے سے؟

آپ کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کا طریقہ تحریر کیجیے۔
 
سب سے پہلے آپ اپنی کتاب کے لنک کو کاپی کریں اور اسکے بعد ڈونلوڈر میں موجود سبز رنگ کی اپیلی کیشن کو اوپن کرکے اس لنک کو پیسٹ کر دیں اور بٹن دبا دیں تو کتاب ڈونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
یہ ایپلی کیشن انگریزی کےایچ کے ساتھ فولڈر میں آپکو مل جائے گی۔
 
اس طرح بھی کر سکتے ہیں
کوڈ:
C:\rekhta-downloader>Downloader.exe

Usage: Rekhta download tool [options]

Options:
  -? | -h | --help  Show help information
  -u |--url         Book url to download. Click on book on site and copy the url from top.
  -t |--tasks       Number of parallel pages to get. Default will be 10 pages
  -o |--output      Type of output. Possible values are 'pdf' and 'image'. Default is pdf

C:\rekhta-downloader>Downloader.exe -u https://www.rekhta.org/ebooks/tazkirat-ul-auliya-urdu-tarjuma-shaikh-fareeduddin-attar-ebooks-3
 
میری کتاب کے 325 امیجز تو ڈاون لوڈ گئے۔ 100کے قریب رہ گئے تو ایرر آگیا۔ اگر دوبارہ ڈاوٴن لوڈ کریں تو سارے پچھلے امیجز ڈیلیٹ ہو جاتے ہیں۔ ساتھ میں -t 1 کے ساتھ ٹرائی کریں کہ زیادہ صفحے بیک وقت ڈاوٴن لوڈ ہوں گے تو ریختہ والے بلاک نا کر دیں۔
 
اس فائل کو ڈاؤنلورڈر میں شامل کرنے کے بعد اسکو کھولیں اور اپنی فائل کو اس میں پیسٹ کرنے کے بعداینٹر کا بٹن دبا دیں تو فائل ڈاونلورڈ ہونا شروع ہو جائے گی۔
 
آخری تدوین:

بلا گجراتی

محفلین
محترم عبید انصاری صاحب۔مجھے آپکی کتاب سلیم التواریخ یہاں نیٹ پر ملی تھی۔میں نے اسکو ڈاؤنلورڈ کرنے کے بعد اسکا سائیز جوکہ 460ا یم بی تھا اسکو 138 ایم بی میں کر دیا ہے۔اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اسکا لنک دے سکتا ہوں۔میں نے اس کتاب کے چند صفحے جو کہ خالی تھے نکال دئیے ہیں۔شکریہ
 
ضرور عنایت فرمائیے۔ بہت شکر گزار ہوں گا آپ کا۔
 
Top