محمد تابش صدیقی
منتظم
غالباً snagit کی بات کر رہے ہیں
http://www.gadwin.com/printscreen/سافٹ وئیر بتا دیں میں نے بھی چند کتابیں محفوظ کرنی ہیں۔
http://www.gadwin.com/printscreen/غالباً snagit کی بات کر رہے ہیں
انٹر دبانے کے بعد سافٹ وئیر کی سکرین آ جاتی ہے وہاں ایپلائی کرنا پڑتا ہے۔ کیا یہ ہر مرتبہ کرنا ہوگا؟http://www.gadwin.com/printscreen/
اس میں پرنٹ سکرین کا کوئی شارٹ بٹن رکھ لیں اور پرنٹ سکرین بزریعہ سلیکشن کریں۔ عموماً کتاب کا سارے صفحات تقریباً ایک مخصوص حصہ میں ہی ظاہر ہوتے ہیں جس کو آپ صرف ایک مرتبہ سلیکٹ کریں اس کے بعد جب بھی آپ شارٹ بٹن دبائیں گے وہی حصہ سلیکٹ ہوگا آپ انٹر بٹن دبائیں وہ محفوظ ہو جائے گا اس کے بعد( اگلے صفحے کا بٹن پھر پرنٹ کی شارٹ کی اور پھر انٹر کا بٹن )
حل تو نہیں جگاٹ کی ہی بات ہوئی تھی ۔ جگاٹ ہے ناں۔بہت بہت شکریہ جناب محمدابوعبداللہ صاحب۔ پی ڈی ایف ویسے کوئی خاص مزیدار نہیں بنی لیکن پھر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔