ریسرچ سے ثابت ہوا ہے

وقار..

محفلین
ریسرچ سے ثابت ہوا ہے جو لوگ اس کڑی دھوپ میں بھی سگریٹ کی دکان تک جا تیں ہیں وہ کبھی سگریٹ نہیں چھوڑیں گے
 
ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ ایک چین سموکر
گرمی کے موسم میں زیادہ سگریٹ پھونکے گا یا سردی کے موسم میں؟؟؟
پتہ نہیں اب آپ بندا ہیں کہ بندی۔۔۔پہلے کنفرم پھر جواب کیوں کہ جملہ ہذا میں بندیاں جارہی ہیں دکان پر۔۔۔۔
 
ٹائپنگ کرتے ہوے کچھ آگے پیچھے ہوگیا ہوگا
ہاں جی یہی ہوا ہے ۔۔۔۔ جاتے کی جگہ آپ نے جاتیں لکھ دیا لگتا صنف نازک سے آپ کو خاص لگاؤ ہے ۔۔۔اب یہ بات دل پہ نہ لگا لی جی اے گا۔۔۔خوش رہیں۔۔۔آباد رہیں سب بہتر ہو جائے گا۔۔۔
 

bilal260

محفلین
میری ریسرچ سے ثابت ہے کہ جو لوگ چائے پینے کے عادی ہے وہ سخت گرمی میں بھی پسینے سے شرابور بھی ہو وہ گرما گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں۔ہا ہا ہا۔
 
میری ریسرچ سے ثابت ہے کہ جو لوگ چائے پینے کے عادی ہے وہ سخت گرمی میں بھی پسینے سے شرابور بھی ہو وہ گرما گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں۔ہا ہا ہا۔

ویسے چائے کا گرمی سے کوئی تعلق نہیں. :)
لوہے کو لوہا کاٹتا
 

ہادیہ

محفلین
یہ بندوں کے لیے ہے یا بندیوں کے لیے۔۔۔میں نے تو عورتوں کو سگریٹ لینے جاتے نہیں دیکھا۔۔۔اور جملے کا استعمال کچھ اور ہی کہانی سنا رہا ہے۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں۔۔؟؟؟
اچھا لیکن میں نے بہت سی عورتوں کو دیکھا ہے سگریٹ پیتے ہوئے بھی اور حقہ بھی پیتے۔ وہ لیکر آتی ہوں گی تو پیتی ہوں گی۔۔ پتہ نہیں اس دھوئیں سے کیا ملتا ہے پینا ہی ہے تو کوئی جوس پیؤ،جان تو بنے۔سگریٹ پینے والا ویسے ہی کملا ہوتا ہے
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میرے ساتھ یہ مسئلہ ہے کہ عام دنوں میں چائے چھوڑ دوں تو شروع شروع میں سر درد رہتا ہے، پھر ختم۔ اس کے بعد چائے جب تک چاہوں چھوڑ سکتا ہوں لیکن ایک بار رمضان المبارک میں ایسا کیا تو سردرد ، نیند اور پیاس لگنا شروع ہوگئی جو چائے پینے سے نہیں لگتی تھی۔
آپ لوگوں کی ریسرچ کیا فرماتی ہے بیچ اس مسئلے کے؟
 
Top