اکمل زیدی
محفلین
آپس کی بات ہے ...پیتی تو آپ بھی بہت ہیں ...کیا وہی؟
برا مت مانئے ...اگر مان لیں تو شام کو پکوڑے زیادہ کھا لیجئے گا ..
آپس کی بات ہے ...پیتی تو آپ بھی بہت ہیں ...کیا وہی؟
کیا ثبوت ہے؟آپس کی بات ہے ...پیتی تو آپ بھی بہت ہیں ...
برا مت مانئے ...اگر مان لیں تو شام کو پکوڑے زیادہ کھا لیجئے گا ..
گرمی میں پکوڑے نہیں کھائے جاتے صرف پانی پیا جاتا ہے۔۔۔ گرمیوں کے روزے ہیں سردیوں کے نہیںبرا مت مانئے ...اگر مان لیں تو شام کو پکوڑے زیادہ کھا لیجئے گا ..
عارف کریم کا متفق ہونا . . . کیوں بھئی عارف ہیں نا ؟کیا ثبوت ہے؟
یہ دیکھو اتنا سینئر بندہ متفق ہے .... اب تو گنجائش نہیں انکار کی . . ؟عارف کریم کا متفق ہونا . . . کیوں بھئی عارف ہیں نا ؟
سائیں کون ہے؟سائیں کے زمانے کا ہوں
قلب یہود و ہنود بہتر رہے گاقبل مسیح . . .کا تو صحیح نہیں پتا ہاں مگر یہ کنفرم ہے کے "قلب مسیحو ں " کے ہیں
صرف باتوں کی حد تک ۔۔۔ ورنہ ریفری بن کر کھڑا ہونا پڑتا۔۔۔ وہ ہم نہیں کریں گے ۔۔۔مگر آپ تو آ چکے ہیں۔
آپکا حکم سر آنکھوں پے ۔۔بھاڑ میں جائے ادب و احترام۔۔ہم نے تو عاجزی میں لکھ ڈالے تھے الگ الگ ۔۔۔کیا پتہ تھا املاء کی غلطی کہلائے گا۔۔۔خیر ہم آئندہ خوب احتیاط کریں گے۔۔وہ لیجئے ہوتا ہے.
الفاظ توڑ کر لکھنا درست نہیں.
شکریہ ۔۔۔دعا کئجیے گا۔۔ہم جو مانگتے ہیں اللہ ہمیں دے دے آمیناللہ۔۔۔ میں آپ سے بس تین چیزوں کا سوال کرتا ہوں۔۔۔۔حیات طیّبہ۔۔۔ ہمسفر طیّبہ۔۔۔موت طیّبہسید لبید غزنوی بھائی (آپ کے دستخط )
الله
شکریہ ۔۔۔دعا کئجیے گا۔۔ہم جو مانگتے ہیں اللہ ہمیں دے دے آمین
دیر آید درست آید۔۔۔ہم کرتے ہیں ۔۔شاید (ھ) کا رنگ مختلف ہے۔۔۔آمین!
غالباً یوسف صاحب کا مدعا یہ تھا کہ آپ اپنے دستخط میں املا درست کرلیں۔
جی ذاتی تجربہ یے۔یہ آپ کی ریسرچ ہے یا اپنا ذاتی تجربہ؟