محمدابوعبداللہ
محفلین
اس لڑی میں ان شعراء کا ذکر ہو گا جو دلبرداشتہ ہو کر کوچہ یار کی بجائے ریلوے ٹریک پر چل نکلے۔
کس وجہ سے دل برداشتہ ہوئے تھے؟شکیب جلالی:
شکیب جلالی ایک شعلہ نوا شاعر تھے۔
1934 میں پیدا ہوئے اور شاعری میں خوب نام کمایا۔
عین جوانی کے عالم میں عالم فانی سے دلبرداشتہ ہو کر صرف 32 سال کی عمر میں سرگودھا کے قریب چلتی ٹرین کے آگے کود گئے۔
ان کی والدہ نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر خودکشی کر لی تھی۔ انہی مسائل اور والدہ کی موت کی اذیت نے ان کواس جانب دھکیل دیا۔کس وجہ سے دل برداشتہ ہوئے تھے؟
میری نظر میں خودکشی انتہائی گھٹیا فعل ہے۔ان کی والدہ نے گھریلو مسائل سے تنگ آخودکشی کر لی تھی۔ انہی مسائل اور والدہ موت کی اذیت نے ان کواس جانب دھکیل دیا۔
جی اللہ سب کو بچائے اس سے۔میری نظر میں خودکشی انتہائی گھٹیا فعل ہے
جب بھی کسی خودکشی کرنے والے کے بارے میں سنتی ہو کلمات خود بخود نکل جاتے ہیں زبان سے
مر گیا مردود نا ختم نا درود
یہ جملہ تو کچھ مردودوں نے وہابیوں کے لئے گھڑا تھا آپ نے کہاں فٹ کر دیا ہے۔مر گیا مردود نا ختم نا درود
میرے خیال میں خودکشی کرنے والے انتہائی حد تک مجبور ہوتے ہیں۔ یہ شاید انسانی تہذیب کا ہی المیہ ہے جہاں ہرسال لاکھوں لوگ مختلف حالات کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ خودکش بمبار بھی اسی کیٹیگری میں آتے ہیں۔میری نظر میں خودکشی انتہائی گھٹیا فعل ہے
جب بھی کسی خودکشی کرنے والے کے بارے میں سنتی ہو کلمات خود بخود نکل جاتے ہیں زبان سے
مر گیا مردود نا ختم نا درود
شکیب جلالی کا سن کر تو ویسے یقین بھی نہیں آتا۔میری نظر میں خودکشی انتہائی گھٹیا فعل ہے
جب بھی کسی خودکشی کرنے والے کے بارے میں سنتی ہو کلمات خود بخود نکل جاتے ہیں زبان سے
مر گیا مردود نا ختم نا درود
چلیں اسی بہانے پتا چل گیا کہ وہابی کون ہے۔یہ جملہ تو کچھ مردودوں نے وہابیوں کے لئے گھڑا تھا آپ نے کہاں فٹ کر دیا ہے۔
ہاں بس انسانیت کا ہی المیہ ہے۔میرے خیال میں خودکشی کرنے والے انتہائی حد تک مجبور ہوتے ہیں۔ یہ شاید انسانی تہذیب کا ہی المیہ ہے جہاں ہرسال لاکھوں لوگ مختلف حالات کی وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ خودکش بمبار بھی اسی کیٹیگری میں آتے ہیں۔
یہ امریکہ کہاں سے بیچ میں آگیا؟ہاں بس انسانیت کا ہی المیہ ہے۔
امریکی فوجیوں نے بھی اس رسم کو زندہ رکھنے کی بڑی کوشش کی ہے۔
یہ جملہ تو کچھ مردودوں نے وہابیوں کے لئے گھڑا تھا آپ نے کہاں فٹ کر دیا ہے
ہاں یہ بھی پتا چل گیا کہ مردود کون ہے۔۔چلیں اسی بہانے پتا چل گیا کہ وہابی کون ہے۔
گوگل سےیہ امریکہ کہاں سے بیچ میں آگیا؟
صاحبو خودکشی کچھ ایسا سہل کام بھی نہیں ہے
ہمت وجرات اور مایوسی و یاسیت دونوں اپنی انتہا پر ہوتی ہیں جب انسان خود کشی کرتا ہے
موت کے پرندے میں اک کشش تو ہے ثروت
لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خود کشی کے بارے میں
ثروت حسین
درندےصاحبو خودکشی کچھ ایسا سہل کام بھی نہیں ہے
ہمت وجرات اور مایوسی و یاسیت دونوں اپنی انتہا پر ہوتی ہیں جب انسان خود کشی کرتا ہے
موت کے پرندے میں اک کشش تو ہے ثروت
لوگ کچھ بھی کہتے ہوں خود کشی کے بارے میں
ثروت حسین
ثروت حسین کا انتقال ٹرین حادثے میں ہوا تھا۔ خودکشی کا کبھی نہیں سنا۔کیا غضب کا شاعر تھا! ثروت نے بھی خودکشی ہی کی تھی، جہاں تک میری یاداشت ساتھ دیتی ہے!
ثروت حسین کا انتقال ٹرین حادثے میں ہوا تھا۔ خودکشی کا کبھی نہیں سنا۔