سب سے پہلے تو آپ My Computer پر Right Click کر کے property منتخب کرے اور اس کے بعد Remote کی Tab میں جا کر درح ذیل تصویر کے مطابق setting کر لیں:
یعنی یوزر کو Allow کر دے کہ وہ آپ کا سسٹم استعمال کر لیں۔
اور پھر اس کمپیوٹر کو آپ Remote Desktop کی ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔
اس سے آگے کا کام شاید آپ جانتے ہے۔
یعنی All Programs -> Accessories -> Communications -> Remote Desktop Connection
پھر اس میں اس سسٹم کا جس پر آپ نے مندرجہ بالا settings کی تھے، IP ایڈریس یا کمپیوٹر کا نام دے اور پھر اس کمپیوٹر پر موجود یوزر کا نام اور پاسورڈ دے اور
استعمال کریں۔
امید ہے آپ کا مسئلہ اس طریقہ سے حل ہوگیا ہوگا۔
ان شاء اللہ عزوجل
والسلام