محمداحمد
لائبریرین
یہ ہو جائے تو پھر کیا کہنے
بابائے ریٹنگ نام واقعی خوب رکھا ہے کسی نے آپ کا۔
یہ ہو جائے تو پھر کیا کہنے
انیس الرحمن بھائی نے رکھا ہےبابائے ریٹنگ نام واقعی خوب رکھا ہے کسی نے آپ کا۔
انیس الرحمن بھائی نے رکھا ہے
انہوں نے ایک اور نک بھی دے دیا ہے مجھے "قائد کرکٹ"
ہمارا خیال ہے کہ دونوں دو الگ الگ میزان ہیں اور وہ الگ الگ ہی زیادہ معنویت رکھتے ہیں۔سعود بھائی کیا یہ ممکن ہے کہ ہر قسم کی ریٹنگ کے اعداد و شمار کے نیچے ایک لائن کا اضافہ کر دیا جائے جو کہ دی گئی اور موصول شدہ ریٹنگز کا میزان بتائے۔
اراکین کی ترتیب بمطابق پسندیدگی کے بجائے ترتیب بمطابق ریٹنگ ہونی چاہیے۔ہمارا خیال ہے کہ دونوں دو الگ الگ میزان ہیں اور وہ الگ الگ ہی زیادہ معنویت رکھتے ہیں۔
جی دونوں میزان الگ الگ ہی ہونے چاہییں۔ہمارا خیال ہے کہ دونوں دو الگ الگ میزان ہیں اور وہ الگ الگ ہی زیادہ معنویت رکھتے ہیں۔