آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

بھلکڑ

لائبریرین
نہی بھئی یہ تو اوپن کنٹراسٹ ہے نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔میرا نام کیوں نہی ہے (n)
یہ اصطلاح میں نے ترکی والوں کو بھیج دی ہے "اوپن کنٹراسٹ " والی وہ راضی ہو گئے ہیں کتاب میں شائع کرنے کے لئے ۔۔۔بالکہ اگلے ڈراموں میں جو اردو میں ٹرانسلیٹ ہوں گے تم دیکھنا بلی آپا کہ یہ اصطلاح بکثرت استعمال ہونے والی ہے!!!!!
 

عینی شاہ

محفلین
یہ اصطلاح میں نے ترکی والوں کو بھیج دی ہے "اوپن کنٹراسٹ " والی وہ راضی ہو گئے ہیں کتاب میں شائع کرنے کے لئے ۔۔۔ بالکہ اگلے ڈراموں میں جو اردو میں ٹرانسلیٹ ہوں گے تم دیکھنا بلی آپا کہ یہ اصطلاح بکثرت استعمال ہونے والی ہے!!!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:گندے بچے نہ بنیں اچھاااااا:skull:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نیرنگ خیال۔۔۔ ۔۔نین ۔۔۔ تھوڑا سا مس والا ٹچ ۔۔۔ اتنے انو ویٹو آئیڈیاز میرے ذہن میں نہیں آئیں گے ناں اسلئے گُڑیا سے درخواست کی ہے ۔۔۔ کوئی ایک نیا نام تخلیق کردو۔۔۔ ۔
ارے بھیا تو نینی مس والا ہی نام ہے ناں
جیسے نانو کو نینی ماں کہتے ہیں :p
 
Top