ریپازٹری کس طرح فعل کریں

اکرام

محفلین
السلام علیکم شاکر بھائی

جنا ب آپ سے ایک سوال ہے کی ریپازٹری کس فعل کی جائے میں اس وقت عریبین لینکس استعما ل کر رہا ہوں جو اوبنٹوو بیس ہے اور automatix کو استعمال کیا تھا لیکن وہ کا م نہیں کرہا کیونکہ یہ لینکس اوبنٹو بیس ہے لیکن کےڈی 5۔3 کے ساتھ چلتی ہے ۔ اور مکی بھائی کا کہنا ہے کے اس کے لیے اوبنٹو کی ریپازٹری استعمال کرتے ہیں ۔ان سے رابط بھی نہیں ہو رہا ۔

اکرام
 

اکرام

محفلین
السلام علیکم شاکر بھائی

جواب کا شکریہ

لیکن اب فائر فاکس میں محفل اور دوسرے فورم صیح نطر نہیں آرہے اردو کی بورڈ تو انسٹا ہو گیا ہے اب فونٹ کا مسلہ ہے ۔
کوئی حل ؟؟؟؟

اکرام
 

دوست

محفلین
نعمان نے بہت پہلے اس کا یہ حل نکالا تھا۔ اس کو استعمال کریں اور موج کریں۔ ورنہ فائر فاکس کا تازہ ترین ورژن انسٹال کرلیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ فونٹس انسٹال کرنا نہ بھولیے گا۔ سسٹم سیٹنگز اپئیرنس اور فونٹس انسٹالر میں جاکر ایڈ فونٹس سے اردو کے فونٹس انسٹال کرلیجیے۔
 

اکرام

محفلین
السلام علیکم شاکر بھائی

جنا ب ریپازٹری ولا کام تو ہو کیا ہے آپ کو اپنی سورس لسٹ بھیج رہا ہو دیکھ کر رہنمائی دیں ۔
دوسرا فائر فاکس کا نیا ورژن ڈان لوڈ تو کر لیا ہے پر انسٹا ل نہیں ہو رہا کو ئی حل ؟؟؟

فانٹ تو انسٹال ہو گے ہیں ۔

# /etc/apt/sources.list

deb http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper main restricted
deb http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper-updates main restricted
deb http://security.ubuntu.com/ubuntu dapper-security main restricted

#deb http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper universe multiverse
#deb http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper-updates universe multiverse
#deb http://security.ubuntu.com/ubuntu dapper-security universe multiverse

# SOURCE CODE:

#deb-src http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper main restricted
#deb-src http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper-updates main restricted
#deb-src http://security.ubuntu.com/ubuntu dapper-security main restricted

deb-src http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper universe multiverse
deb-src http://archive.ubuntu.com/ubuntu dapper-updates universe multiverse
deb-src http://security.ubuntu.com/ubuntu dapper-security universe multiversedeb http://www.getautomatix.com/apt feisty main
deb http://www.getautomatix.com/apt feisty main



اکرام
 

دوست

محفلین
عریبین اوبنٹو کے دوسال پرانے ورژن پر مشتمل ہے۔ اس میں فائر فاکس کا تازہ ترین ورژن نہیں انسٹال ہوگا۔ پرانے ورژن پر ہی نعمان والا طریقہ آزمائیے آپ۔
اس سورس لسٹ کے آخری دو روابط آپ کے لیے بے کار ہیں یہ فیسٹی کے لیے ہیں ورژن
7.04 کے لیے۔
دو ڈیبین کے ساتھ مجھے اب بھی # نظر آرہا ہے۔
 
Top