ریپسٹس کے لیے نرم خو الفاظ کی فہرست کی تیاری

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاتح

لائبریرین
پس منظر: گذشتہ روز تابش صدیقی صاحب نے مدیرانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے میرے کئی مراسلے صرف اس لیے حذف کر دیےکیونکہ میں نے ریپسٹس کو حرامزادے اور درندے لکھا تھا۔تابش صدیقی صاحب کا خیال تھا کہ ریپسٹس کے لیے یہ الفاظ شدید ہیں اور انہیں نا پسندہیں۔
آئیے مل کر ہم ریپسٹس کے لیے استعمال کیے جا سکنے والے الفاظ کی ایک ایسی فہرست (ورڈ لسٹ) مرتب کریں جو تابش صاحب کو نا پسند نہ ہوں اور ان کی نظر میں شدید نہ ہوں اور جن سے ریپسٹس کی دل آزاری نہ ہو۔
یہ ورڈ لسٹ بعد از پروف ریڈنگ آئی ٹی کی ایپلیکیشنز (ورڈ پراسیسرز، سپیڈ شیٹ ڈیویلپرز، پروگرامنگ، انٹرنیٹ، وغیرہ) میں استعمال کی جا سکے گی اور تابش صاحب اسے انٹرنیٹ پر پروموٹ بھی کر سکیں گے۔
ایک اور آصف نامی مضحکہ خیز محفلین جو "مضحکہ خیز" ریٹنگ کے حوالے سے مشہور ہے یا طالبان اور مولویوں کی سرپرستی کے لیے بدنام ہے اس فہرست کو پروموٹ کرنے سے پہلئ اس کی بھی اجازت لے لیں تابش صاحب۔۔۔

میرا سوال ہے کہ کون کون سے الفاظ شامل ہونے چاہییں اس فہرست میں؟
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہمارے خیال میں تابش بھائی نے محفل پر ان الفاظ کے استعمال کو اچھا نہیں سمجھا۔۔۔
اس فعل بد سے بڑا فعل قتل کرنا ہے۔۔۔
کیا لاکھوں لوگوں کے قاتل بش، اوبامہ اور ٹرمپ کو بھی اخبارات ، رسائل اور جرائد میں ان ناموں سے پکارا جاتا ہے؟؟؟
 
ویسے تو آپ کا آئی ٹی سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آپ کو معلوم ہو سکتا ہے کہ ورڈ لسٹ تکنیکی طور پر کیسے بنتی ہے یا کیا کیا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں لیکن آپ اپنی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہیں موضوع سے ہٹ کر اپنی ہی ہانکنے پہنچ جاتے ہیں اور میں مولوی ٹائپ لوگوں‌کے منہ نہیں‌لگتا لیکن آپ کو شاید پہلی اور یقیناً آخری مرتبہ براہ راست جواب دے رہا ہوں کہ اپنے سوال کا جواب یہاں تلاش کریں
امریکا کی جانب سے دنیا کی تاریخ میں بد ترین دہشت گردی اور بربریت کی 67ویں برسی
اس لڑی میں‌حرامزادے اور درندے وغیرہ سے کئی گنا زیادہ سخت اور شدید الفاظ استعمال کیے تھے میں‌نے امریکا اور اس کے صدور کے متعلق لیکن وہاں‌تو کسی کو موت نہیں‌پڑی کہ سخت اور شدید الفاظ کیوں استعمال کیے گئے۔۔۔
سلاماً
 
محمدصابر

محفلین
پس منظر: گذشتہ روز تابش صدیقی صاحب نے مدیرانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے میرے کئی مراسلے صرف اس لیے حذف کر دیےکیونکہ میں نے ریپسٹس کو حرامزادے اور درندے لکھا تھا۔تابش صدیقی صاحب کا خیال تھا کہ ریپسٹس کے لیے یہ الفاظ شدید ہیں اور انہیں نا پسندہیں۔
آئیے مل کر ہم ریپسٹس کے لیے استعمال کیے جا سکنے والے الفاظ کی ایک ایسی فہرست (ورڈ لسٹ) مرتب کریں جو تابش صاحب کو نا پسند نہ ہوں اور ان کی نظر میں شدید نہ ہوں اور جن سے ریپسٹس کی دل آزاری نہ ہو۔
یہ ورڈ لسٹ بعد از پروف ریڈنگ آئی ٹی کی ایپلیکیشنز (ورڈ پراسیسرز، سپیڈ شیٹ ڈیویلپرز، پروگرامنگ، انٹرنیٹ، وغیرہ) میں استعمال کی جا سکے گی اور تابش صاحب اسے انٹرنیٹ پر پروموٹ بھی کر سکیں گے۔
ایک اور آصف نامی مضحکہ خیز محفلین جو "مضحکہ خیز" ریٹنگ کے حوالے سے مشہور ہے یا طالبان اور مولویوں کی سرپرستی کے لیے بدنام ہے اس فہرست کو پروموٹ کرنے سے پہلئ اس کی بھی اجازت لے لیں تابش صاحب۔۔۔

میرا سوال ہے کہ کون کون سے الفاظ شامل ہونے چاہییں اس فہرست میں؟
فاتح بھائی اپنے اُردو محفل کے تقریباً گیارہ سالہ عرصے میں ایک بات ضرور سیکھی ہے کہ مناظرے کا اختتام نہیں ہوتا۔ لیکن دونوں پارٹیوں کے درمیان میں بولنے والے کی سبکی ضرور ہوتی ہے۔ اس سارے معاملے میں منتظم صاحب سے جانے انجانے میں آپ سے اگر زیادتی ہو گئی ہے تو آپ نے اپنا احتجاج ابھی ریکارڈ بھی کروا لیا ہے۔ اب بولنے والوں کو جواب دیں گے تو وقار آپ کا بھی مجروح ہو گا۔ اس لئے جانے دیں۔ بقول شجاعت حسین مٹی پاؤ۔
 
سید عمران

محفلین
ویسے تو آپ کا آئی ٹی سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آپ کو معلوم ہو سکتا ہے کہ ورڈ لسٹ تکنیکی طور پر کیسے بنتی ہے یا کیا کیا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں لیکن آپ اپنی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہیں موضوع سے ہٹ کر اپنی ہی ہانکنے پہنچ جاتے ہیں اور میں مولوی ٹائپ لوگوں‌کے منہ نہیں‌لگتا لیکن آپ کو شاید پہلی اور یقیناً آخری مرتبہ براہ راست جواب دے رہا ہوں کہ اپنے سوال کا جواب یہاں تلاش کریں
امریکا کی جانب سے دنیا کی تاریخ میں بد ترین دہشت گردی اور بربریت کی 67ویں برسی
سلاماً
واقعی آئی ٹی سے ہمارا لینا دینا صرف اتنا ہے کہ تین سال تک ایک سافٹ وئیر ہاؤس میں اوریکل پروگرامر رہے ہیں۔۔۔
فطرت کے ہاتھوں مجبور ہونا بری بات نہیں، اگر فطرت بری نہ ہو۔۔۔
جیسے آپ نے ہانکنے جیسے الفاظ استعمال کیے جبکہ ہماری جانب سے کوئی بد لحاظی نہیں کی گئی۔۔ ۔
آپ کیا مولوی ٹائپ کے منہ لگیں گے وہ خود اتنے بد ذوق نہیں ہوتے۔۔۔
یہ بھی تربیت کا اثر ہوتا ہے کہ انسان مجلس میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتتا ہے۔۔۔
ورنہ بدزبانی کرنے میں تو ایک سیکنڈ کی دیر نہیں لگتی!!!
اس لڑی میں‌حرامزادے اور درندے وغیرہ سے کئی گنا زیادہ سخت اور شدید الفاظ استعمال کیے تھے میں‌نے امریکا اور اس کے صدور کے متعلق لیکن وہاں‌تو کسی کو موت نہیں‌پڑی کہ سخت اور شدید الفاظ کیوں استعمال کیے گئے۔۔۔
کہاں ہیں وہ الفاظ؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
اس سارے معاملے میں منتظم صاحب سے جانے انجانے میں آپ سے اگر زیادتی ہو گئی ہے
زیادتی؟؟؟
آج اتنے گندے الفاظ جانے دئیے تو کل ہر کوئی ہر کسی کو ہر قسم کی گالی دینے کے لیے آزاد ہوگا۔۔۔
ان کا منہ کس منہ سے بند کرسکیں گے؟؟؟
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی اپنے اُردو محفل کے تقریباً گیارہ سالہ عرصے میں ایک بات ضرور سیکھی ہے کہ مناظرے کا اختتام نہیں ہوتا۔ لیکن دونوں پارٹیوں کے درمیان میں بولنے والے کی سبکی ضرور ہوتی ہے۔ اس سارے معاملے میں منتظم صاحب سے جانے انجانے میں آپ سے اگر زیادتی ہو گئی ہے تو آپ نے اپنا احتجاج ابھی ریکارڈ بھی کروا لیا ہے۔ اب بولنے والوں کو جواب دیں گے تو وقار آپ کا بھی مجروح ہو گا۔ اس لئے جانے دیں۔ بقول شجاعت حسین مٹی پاؤ۔
ٹھیک ہے برادرم. شکریہ
 
فاتح

لائبریرین
واقعی آئی ٹی سے ہمارا لینا دینا صرف اتنا ہے کہ تین سال تک ایک سافٹ وئیر ہاؤس میں اوریکل پروگرامر رہے ہیں۔۔۔
فطرت کے ہاتھوں مجبور ہونا بری بات نہیں، اگر فطرت بری نہ ہو۔۔۔
جیسے آپ نے ہانکنے جیسے الفاظ استعمال کیے جبکہ ہماری جانب سے کوئی بد لحاظی نہیں کی گئی۔۔ ۔
آپ کیا مولوی ٹائپ کے منہ لگیں گے وہ خود اتنے بد ذوق نہیں ہوتے۔۔۔
یہ بھی تربیت کا اثر ہوتا ہے کہ انسان مجلس میں الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتتا ہے۔۔۔
ورنہ بدزبانی کرنے میں تو ایک سیکنڈ کی دیر نہیں لگتی!!!

کہاں ہیں وہ الفاظ؟؟؟
سلاما
 
فرقان احمد

محفلین
ویسے، درندے کا لفظ تو بالکل درست ہے۔ دیکھیے، جب سنسر ہو تو پھر کچھ ایسا انداز اختیار کیا جانا چاہیے تاکہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی (اردو زبان و ادب کا فروغ) بھی نہ ٹوٹنے پائے۔

بہت خُوب!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top