ریڈلی اردو تھیم برائے ورڈ پریس

السلامُ علیکم!

ایک اور خوبصورت اور دیدہ زیب اردو تھیم کے ساتھ حاضر ہوں ۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ تھیم بہت پسند آئے گی۔ یہ ایک ہلکا پھلکا سا تھیم ہے اور لوڈ ہونے میں زیادہ وقت نہیں لیتا۔ اس تھیم میں اس کچھ اضافی فنکشنز بھی شامل ہیں جو کہ آپ یہ تھیم انسٹال کرنے کے بعد تبدیل کرسکتے ہیں ۔اس کے علاوہ میں نے اس تھیم میں اردو نیوز ٹِکر بھی شامل کیا ہے جس سے تازہ ترین خبریں آپ کے بلاگ پہ شامل ہونگی۔

کمنٹس والے حصے کی سیٹنگز اپنے طور پہ میں نے کیں ہیں لیکن ان میں کچھ کمی ابھی ہے اگر کوئی دوست اس کو درست کردے تو تھیم مزید خوبصورت ہوجائے گی۔

تھیم کا سکرین شاٹ:
urdu-readily-theme.png


تھیم کو چالو حالت میں دیکھنے کےلئے یہاں کلک کریں

تھیم ڈائونلوڈ لنک​
 

محمد فہیم

محفلین
بھائی بہت زبردست تھیم ہے
مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کے سکرین شوٹ میں سائیڈ بار میں تمام مینو اردو میں شو ہو رہے ہیں میں اپنے بلاگ پر کیسے اس کو اردو میں تبدیل کر سکتا ہوں میرے انسٹال کیئے ہوئے بلاگ پر یہ مینو انگریزی میں آرہا ہے
بلاگ کا لنک یہ ہے
http://urduworld.ueuo.com/blog/
 
Top