abdullatif_maa
محفلین
سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 46 کے سوالات
آخری تاریخ 4 اکتوبر 2010 ء ہے .
سوال نمبر 1 ِ اللہ تعالٰی نے ہدایت کیلئے کتنے نبی اور پیغمبر دنیا میں بھیجے ؟
سوال نمبر 2 ِ اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں آب زم زم کا عظیم الشان تاریخی مرکز کس شہر میں کس مقام پر قائم کیا گیا ؟
سوال نمبر 3 ِ لیپ ٹاپ کے موجد کا نام کیا ہے ؟
انعام یافتہ کو 500 ریال کا چیک ملے گا .
انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .
حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 46 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddada
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia
ای میل کیلئے : ur@saudiradio.net.sa
ریڈیو کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ 13775
سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.7
دمام میں : 103.6
انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:30 سے 7:00 تک
ریڈیو انٹرنیٹ پر http://www.saudiradio.net.sa/LinksRedirect.aspx?cid=5