abdullatif_maa
محفلین
ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو کا انعامی مقابلہ نمبر 49 کے سوالات
آخری تاریخ 4 جنوری 2011 ء ہے .
سوال نمبر 1 ِ صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ اجمعین میں سے دو ایسے صحابی ۔ ( انصاری اور مہاجر ) جن کے درمیا ن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخوت کا رشتہ قائم کیا ؟
سوال نمبر 2 ِ سعودی عرب کے اس علاقے کا نام جہاں مدائن صالح واقع ہے ؟
سوال نمبر 3 ِ اس قوم کا نام کیا ہے جس کی تمدنی ترقی نے حساب کتاب میں صفر ( زیرو کے استعمال کا آغاز کیا) کا اضافہ کیا ؟
حل ارسال کرنے کیلئے پتہ اور ای میل
پروگرام انعامی مقابلہ 49 شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161
Urdu Section
Radio Jeddah
p.o box no. 21161
Kingdom Saudi Arabia
ای میل کیلئے :ur@saudiradio.net.sa
انعامات کی تعداد 2 ہے .
دونوں انعام یافتہ کو 500 + 500ریال کا چیک دیا جائے گا .
انعامی مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے حل بھیجتے وقت یہ باتیں یاد رکھنی ضروری ہیں .
1 حل اردو میں ارسال کریں .
2 اپنا نام اور پتہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں تحریر کریں .
3 اپنا شناختی کارڈ نمبر بھی تحریر کریں .
4 اگر آپ کا بینک اکائونٹ نمبر ہے وہ بھی لکھیں .تاکہ آپکا انعام آپ کو جلد مل سکے .
ریڈیو سعودی عرب کیلئے پاکستانی وقت شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ریڈیو پر فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775
سعودی عرب میں نشریات سننے والوں کیلئے سعودی وقت شام 3:30 سے 5:00 تک
FM پر
جدہ میں : 96.2
الریاض میں : 97.2
دمام میں : 103.6
انٹر نیٹ پر نشریات کا پاکستانی وقت 5:00 سے 7:55 تک
ریڈیو سعودی عرب انٹرنیٹ پر سننے کیلئے
http://www.saudiradio.net.sa/LinksRedirect.aspx?cid=5