ریڈیو فضا ۔۔ (1)

تیشہ

محفلین
سب یا د رکھئیے گا ۔، اور مجھے بھی یاد کرائیے گا اس آنے والے بدھ کو یعنی سولہ دسمبر بروز بدھ ، فرزانہ کی سالگرہ ہے ۔ تو وش کرنا ہے ۔ :battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
ایسا کیا کریں میرے حصے کی کال آپ کرلیا کریں :battingeyelashes: ویسے بھی لوکل نمبر ہوتا ہے ۔ اسی بہانے میرا سلام پہنچا آیا کریں اور کوئی اپنی پسند کا گانا ،، شاعری وغیرہ شئیر کرلیا کریں


:party:

مجھے فون کرکے یاد دلا دیا کریں جس دن پروگرام آنا ہو
 

تیشہ

محفلین
مجھے فون کرکے یاد دلا دیا کریں جس دن پروگرام آنا ہو

ٹھیک ہے۔ :battingeyelashes: مگر اس آنے والی بدھ کو آپ نے مجھے یاد دلانا ہے فرزانہ کی برتھڈے ہے ۔ ویسے تو میں سہیلیوں کی برتھڈے بہت اچھے سے یاد رکھتی ہوں وش ِ بھی کرتی ہوں بھولتی نہیں ہوں ۔ ۔ مگر پھر بھی کبھی کبھی مصروفیت میں دن گزر رہا ہو تو ذہن سے نکل آتا ہے :noxxx: بھلکڑ بھی ہوں تھوڑی بہت ۔ ۔
 
بات یہ نہیں‌ہے بٹیا بات صرف یہ ہے کہ میرا پرسنل نمبر پبلک نہیں‌ہے بلکہ میں نے اپنا گوگل وائس نمبر ہی سبھی کو دے رکھا ہے لہٰذا ساری کمیونیکیشن اسی کے تھرو کرتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
اچھا کرتے ھیں، جن کی تحریریں ہم پڑھتے ھیں بہتر یہی ہوتا ھے ان کی آواز نہ ہی سنیں
 
ایسا بھی نہیں ہے۔ در اصل گوگل وائس سے ہمیں ساری کال ہمارے فون پر فارورڈ ہو جاتی ہے۔ بس اس کا فائدہ یہ ہے کہ اگر میں اپنا فون نمبر بدل بھی دوں تو بھی لوگ میرے گوگل وائس نمبر پر کال کر سکتے ہیں اور مجھے ان کی کال موصول ہو جائے گی۔ بلکہ اگر میرے پاس کئی نمبر ہوں تو سبھی پر بیک وقت موصول ہو جائے گی۔
 
Top