ریڈیو فضا ۔۔ (1)

تیشہ

محفلین
جناب ۔۔۔ فرزانہ کہہ رہیں ہیں یہاں سبکو کہ

کوئی اُنکو ریکاڈنگ کا لنک ِ بھیج دے ۔ جو جو انکے پروگرام کو ریکارڈ کرتے ہیں وہ ایک ریکارڈ کرنے والی سائٹ کا لنک ِ فرزانہ کو بھیج دیں کہ فرزانہ کے کمپیوٹر سے سب کچھ ڈیلیٹ ہوچکا ہے انہون نے اپنا پروگرام خود ریکارڈ کرنا ہے مگر وہ نہیں جانتیں کہاں سے اور کیسے کرنا ہے ۔

سو جو جانتا ہے انکو بیھج دے ۔


میں اب کچن میں جارہی ہوں پکوڑے بنانے خوشی آجائیے :battingeyelashes:
 

فہیم

لائبریرین
ریکارڈنگ کے بہت سے سافٹویئر ہیں‌ جن کی مدد ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔
جیٹ آڈیو سے بھی ریکارڈنگ ہوجاتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
جناب ۔۔۔ فرزانہ کہہ رہیں ہیں یہاں سبکو کہ

کوئی اُنکو ریکاڈنگ کا لنک ِ بھیج دے ۔ جو جو انکے پروگرام کو ریکارڈ کرتے ہیں وہ ایک ریکارڈ کرنے والی سائٹ کا لنک ِ فرزانہ کو بھیج دیں کہ فرزانہ کے کمپیوٹر سے سب کچھ ڈیلیٹ ہوچکا ہے انہون نے اپنا پروگرام خود ریکارڈ کرنا ہے مگر وہ نہیں جانتیں کہاں سے اور کیسے کرنا ہے ۔

سو جو جانتا ہے انکو بیھج دے ۔


میں اب کچن میں جارہی ہوں پکوڑے بنانے خوشی آجائیے :battingeyelashes:



اووووووووووووووووووووووووو بوچھی کاش آپ کا گھر قریب ہوتا تو میں جھٹ سے‌آ جاتی
 

خوشی

محفلین
اس کا مطلب ھے آپ اگلی گرمیوں میں آم بھیجنے کی بجائے تصویروں کے ہی درشن کرانے والے ھیں
 
دو ہاتھ تو میرے پاس بھی ہیں پر شاید وہ نہ ہو۔۔۔ کیا کہتے ہیں اسے۔۔۔ جی ہاں دماغ۔ کیوں کہ کبھی دیکھا نہیں۔
 

خوشی

محفلین
ایسا نہیں ھے مگر تھوڑی دیر اگر ریڈیو فضا کے دھاگے میں گپیں لگاتے رھیں گے تو آپ کے ساتھ میرے دماغ کی موجودگی بھی مشکوک ہو جائے گی
 
Top