ریڈیو فضا ۔۔ (1)

خوشی

محفلین
اس بار کوشش کروں گی

مگر فون کرنے کی نہیں ، میں نویں جماعت میں تھی جب ایک اخبار میں کسی مقابلے میں حصہ لیا اول انعام ملا اور اخبار والوں نے ہمارے گھر کا اڈریس بھی لکھ دیا میرے نام کے ساتھ:( اتنی ڈاک آتی روز کہ کسی سٹار کو کیا آتی ہو گی بس پھر کچھ ایسے خطوط آئے کہ ہم نے توبہ کر لی، کبھی بھی کسی مقابلے میں‌حصہ لینے یا کسی ریڈیو ٹی وی کے پروگرام میں ایسے شرکت کرنے سے
 
اف اف اف!

اب سوچ لیجئے اگر شکریہ کہنے کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہا تو ہم اپیا کہنا بھی ترک کر دیں گے۔
 

خوشی

محفلین
خفا تو ہم ھیں کہآپ کی وجہ سے تکلیف دہ واقعہ یاد آیا اور آپ اس پہ بھی مسکرا دیئے
 
بھئی ہم تو اخبار والوں کی بے وقوفی پر مسکرائے تھے۔ بھلا ایسے معاملے میں مکمل پتہ بھی کوئی شائع کرتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ شہر کا نام لکھ دیتے۔
 

تیشہ

محفلین
آج فرزانہ کی سالگرہ ہے ۔ :battingeyelashes:

:party:

مگ ر مجھے یاد کرائیے گا ۔۔ ایسا نا ہو صبح ہوتے ہوتے بھول جاؤں :blushing:
 

تیشہ

محفلین
تو پھر اگلی جمعرات کو ضرور سننا۔ وقت کا خاص خیال رکھنا۔




آج بھابھی کی کال سنُی :battingeyelashes: بہت خوشی ہوئی ۔۔ مارے محبت ، خوشی کے میں نے بھی بھابھی کو کال کیا اسوقت ھمارے پونے بارہ بج رہے تھے ۔۔ مگر آپکے لینڈ لائن سے بیل بجتی گئی بجتی گئی ۔ مجھے لگا آپ سب یا تو سوچکے تھے ،، یا کہیں جا چکے تھے :battingeyelashes:

بھابھی کو سلام کہئیے گا ۔۔۔ اور انکو بتائیے گا میں نے دو بار کال کی تھی ۔
:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ باجو۔

ہمارا لینڈ لائن والا فون کل سے مرا ہوا ہے۔ محکمہ ٹیلیفون والے نیا خون چڑھا رہے ہیں، شاید کل تک یا پرسوں تک ٹھیک ہو جائے۔
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ باجو۔

ہمارا لینڈ لائن والا فون کل سے مرا ہوا ہے۔ محکمہ ٹیلیفون والے نیا خون چڑھا رہے ہیں، شاید کل تک یا پرسوں تک ٹھیک ہو جائے۔



:battingeyelashes:
بھابھی کو بتادیتے آپ کہ کل میں نے دو بار اُنکو کال کیا تھا ۔۔ میں یاد کررہی ہوں انکوُ ،
مگر آج اتنی شدید سردی ہے کہ حلق سے آواز نہیں نکل سکتی ورنہ آج بھی کرلیتی آپکے موبائل پے ہی ۔
 
Top