سیما علی

لائبریرین
آج بھی مجھے ریڈیو سٹیشن سے آتی آواز میں سحر محسوس ہوتا ہے۔ اسے ناسٹلجیا کہیں یا کچھ بھی کہیں، یہ سچ ہے کہ ریڈیو اکیسویں صدی میں بھی اپنی انفرادیت قائم رکھے ہوئے ہے۔

’یہ ریڈیو پاکستان ہے۔ مغربی پاکستان میں رات کے 9اور مشرقی پاکستان میں ساڑھے 9بجے ہیں۔ اب آپ شکیل احمد سے خبریں سنیے ’’محاذ جنگ پر ہماری جانباز فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔ چونڈہ کے معرکے میں ہمارے فوجیوں نے دشمن کے 2درجن سے زائد ٹینک تباہ کردیئے۔۔۔۔​

کیا کیا آوازیں ۔۔۔
خاک میں کیا صورتیں ہونگیں کہ پنہاں ہوگیں!!!!!!
 
Top