ریڈیو ویب سائٹ کے لئے تجاویز درکارہیں

آداب عرض
میں کافی عرصے سے ایک ریڈیو ویب سائٹ چلا رہا تھا مگر زیادہ ٹائم نہیں پایا مگر جب پچھلے ڈوئچے ؤیلے سے کچھ ریڈیو سامعین نے اس کا تعارف کروایا اور اس سائٹ کا دو بار اعلان کیا گیا تو میں نے اس پر توجہ دی ہے۔
آپ یہ سائٹ دیکھنے کے لئے اس ربط کو کلک کریں
آُپ کے مشورے میرے لئے سائٹ کو چلانے میں آسانی پیدا کریں گے۔
تعاون کے لئے پیشگی شکریہ
اور ہاں اگر ہوسکے تو فورم بھی ضرور جوائن کرنا نوازش ہوگی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
ڈیٹا بیک اپ کرتے رہا کرو، اور الٹی سیدھی کمانڈیں نہ دیا کرو جس سے فورم کا ڈیٹا اڑ جائے۔ :)
 
ویسے اچھی فورم بنائی ہے تم نے اور منفرد موضوع ہے اس کا۔
فورم کے انتقال سے پہلے کافی ریڈیو سامعین تھے یہاں پر اور کافی پذیرائی ملی تھی اب پھر سے محنت کرنی پڑے گی اور فورم کی بدولت لوگ مختلف ریڈیو اسٹیشنوں سے انعامات بھی حاصل کرچکے ہیں۔
ویسے اس فورم کا ابا اردو ویب ہی ہے۔
 

دوست

محفلین
فورم آفلائن ہوجائے تو رونق جاتی رہتی ہے۔ اردو کوڈر بھی اچھا خاصا پررونق ہوگیا تھا لیکن بار بار بندش سے کام خراب ہوا۔ اب
 
فورم آفلائن ہوجائے تو رونق جاتی رہتی ہے۔ اردو کوڈر بھی اچھا خاصا پررونق ہوگیا تھا لیکن بار بار بندش سے کام خراب ہوا۔ اب

ویسے میں بھی کسی دور میں اردو کوڈر کا رکن تھا پتہ اب ہوں یا نہیں اور دوسری بات اردو کوڈر میں فونٹ مسئلہ کررہا ہے خاص طور پر فورم کا عنوان پڑھنے میں نہیں آرہا ہے۔
 
Top