میرے کہنے کا مطلب تھا کہ آپ نے زیادہ لکھا ہے نا۔۔ اور میں نے کم (صیحح کہا ہے نا؟؟) میں نے تو کچھ نہیں کیا۔ صرف آپ کی وجہ سے ہی ٹائپ ہو گیا ہے ورنہ تو میں کہاں کرتی۔۔
اب میرے بے چارے پن کا حال دیکھیں نا۔ اللہ جانے کب سے بھوکی ہوں۔ اور زاویہ لکھ لکھ کر مر گئی ہوں۔۔
اب آ گئی ہوں جاؤں کیسے۔۔۔ (ویسے چلی جاؤں گی بس مجھے ایک اچھا سا فورم ڈھونڈ لینے دیں۔
)
سمجھ آ جائے گی ایک دن ۔۔۔امید پر دنیا قائم ہے۔
اب کوئی رپلے نہ کیجئے گا۔ 11 بجے تک۔۔۔ویسے آپ اتنی رات کو کیا کر رہے ہیں۔۔؟؟