مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

قیصرانی

لائبریرین
پیارے لائبریری اور غیر لائبریری ممبران۔ آپ سب دوستوں‌کو نہایت مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جیہ یعنی جوجو یعنی جویریہ یعنی جویریہ مسعود المعروف استانی جی نے زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل کردی ہے۔ اب یہ بتائیں کہ جیہ اور جن میں ج کے علاوہ کیا مشترک ہے؟ (اشارہ: رفتار :D)

بہت بہت مبارکباد جیہ
 
جیہ

لائبریرین
بہت بہت شکریہ قیصرانی جی

ویسے میں چار مہینوں میں 3 کتابوں کی پروف ریڈنگ مکمل کی ۔ مگر سب سے زیادہ دیوان غالب پر کام کرنا اچھا لگا

شکریہ امن ایمان ۔ آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔ اگر میں شہزادی ہوں تو آپ بھی ملکہِ محفل ہیں :haha:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت مبارکباد جیہ سسٹر، ماشاء اللہ آپکی رفتارواقعی قابل دیدہے ۔ اللہ تعالی جزا دے(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 
جیہ

لائبریرین
شکریہ جاوید بھائ
آپ بہت اچھے ہیں۔ آک کے دعائیں پڑھ کر مجھے اپنی نانی مرحومہ یاد آجاتی ہے۔۔۔۔ (مذاق)
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرجیہ، چلوکسی بہانے سے ہی آپ کونانی یادتوآئی۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
 
تفسیر

محفلین
جیہ نے کہا:
بہت بہت شکریہ قیصرانی جی

ویسے میں چار مہینوں میں 3 کتابوں کی پروف ریڈنگ مکمل کی ۔ مگر سب سے زیادہ دیوان غالب پر کام کرنا اچھا لگا

شکریہ امن ایمان ۔ آپ کتنی اچھی ہیں۔۔۔ اگر میں شہزادی ہوں تو آپ بھی ملکہِ محفل ہیں :haha:

بہت خوب جویریہ بہن۔ زبردست ۔ چھوٹی والی کتاب میری تھی۔ :lol:
 
جیہ

لائبریرین
تفسیر نے کہا:

بھیا۔ چھوٹی تو نہیں تھی۔ اچھی خاصی کتاب تھی۔
ویسے بھیا آپ کو ایوارڈ ملنا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابت کی بے تحاشہ غلطیوں پر :lol
 
ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے :lol:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم جویریہ ، بہت خوشی ہوئی دوست ! آج بہت دنوں بعد انٹر نیٹ اور فرصت دونوں صحیح معنوں میں دستیاب ہوئے ہیں اور یہاں اتنے پیغامات جمع ہو چکے ہیں محفل پر کہ سمجھ میں نہیں آرہا پہلے کہاں پوسٹ کروں ۔
 
Top