السلام علیکم
اگر یونی کوڈ اردو کی کسی فایل کو ایڈٹ کرنا ہو تو ذرا مشکل ہپوتا ہے ایم ایس ورڈ میں کرنا ۔ اس کیلیے آپ اردو لنک سافٹ ویر یوز کر سکتے ہیں ۔ اس میں آپ بالکل ایسے ہی اردو لکھ سکیں اور ایڈٹ کر سکیں گے جیسے ان پیج میں اردو لکھی جاتی ہے ۔ ایم ایس ورڈ سے اپنا مطلوبہ ٹیکسٹاٹھا کر اردو لنک کے ای میل سافٹ ویر میں پیسٹ کر دیں اور اپنی ضرورت کے مطابق تبدیلی کر لیں ۔ میںکوشش کروںگا اردو لنک کی طرف سے اردو محفل کیلیے ہم الگ سے ایک سافٹ ویر بنا دیںجو اردو کی فایلز کو ایڈٹ کرنے کیلیے آپ کے کام آسکے ،
پی ڈی ایف فایل بناتے اکثر اردو فونٹ نخرے کرتے ہیں ۔ اس کو ضرور چیک کریںکسی دوسرے فونٹمیں بن جاے گی۔