زاویہ

ماوراء

محفلین
ایک تو اس میں ٹائپنگ غلطیاں بہت ہیں۔ پتہ نہیں اس کی پروف ریڈنگ ہوئی ہے یا نہیں۔
دوسرا فانٹ کون سا یوز کیا ہے؟ یہ بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔
تیسرا فوٹر اور ہیڈر کا سائز چھوٹا کرنا تھا
چوتھا فائل سیو کرتے وقت رومن اردو میں نام رکھنا تھا۔
 

شکاری

محفلین
1" غلطیاں میں نے بھی دیکھیں تھیں لیکن انھیں اسلیے نہیں چھڑا کہ بعد آہستہ آہستہ پڑھ ٹھیک کرتا رہوں گا۔
2" Time New Roman استعمال کیا ہے۔ دوسرے فانٹ میں بن نہیں رہی تھی اگر آپ کے پاس کسی اچھے فانٹ کا لنک ہو تو دے دیں اس میں بنا دوں گا۔
،4،3" اس کو بھی ٹھیک کردیتا ہوں یہ پہلا تجربہ تھا جو کسی حد تک کامیاب رہا۔ مزید کمنٹس کا انتظار رہے گا۔


اظفر بھائی دوبارہ چیک کریں اگر کہیں تو زپ کردوں؟
 

شکاری

محفلین
شروع زاویہ کیا تھا لیکن بن حیوانوں کی بستی گیا۔ یقینا آپ نے پوری تفصیل بھی پڑی ہوگی ۔

اس کے لیے ایک الگ سے دھاگہ کھول دیتا ہوں۔
 
Top