مرضی ہے مرزا بھائی۔۔۔۔ زاہدہ حنا کے طرفدار تو آپ بھی ہیں۔۔۔۔اس کا جواب تو نیرنگ خیال بہتر دیں گے یہ سخن فہم بھی ہیں جون کے طرفداربھی ہیں
اس بات کا کیا جواب اور وجہ ہو سکتی ہے بجز اس کے کہ کوئی بھی انسان مکمل طور پر عینیت پسندی کا آئینہ دار نہیں ہوتا۔ کمیاں کوتاہیاں ہر انسان کا خاصہ ہیں اور میاں بیوی کے رشتے میں باہم تنازعات کا ہوجانا بھی ایک عمومی مشاہدہ ہی ہے۔ کیا جانیے کہ کن معاملات پر ذہنی الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہوں گی کہ دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔شکریہ
سب باتیں ٹھیک ہیں اکثر و بیشتر ادیبوں اور شاعروں کی شادی اھوری کیوں ہوجاتی ہے ٹوٹ کیوں جاتی ہے 1970 سے 1990 تک بیس سال چلنے والی شادی یکایک محبت پر کالم ذندگی پر شاعری لکھنے والے کی ختم کیوں ہوجاتی ہے
سب کو تو محبت کا تلقین کرتے ہیں آپس میں اختلاف کیوں ہوجاتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا جون ایلیا اور ان سے کوئی اولاد نہیں جن کے خاطر معاملہ علیحدگی میں تبدیل ہونے کے بجائے رک جاتا؟مرضی ہے مرزا بھائی۔۔۔۔ زاہدہ حنا کے طرفدار تو آپ بھی ہیں۔۔۔۔
اس بات کا کیا جواب اور وجہ ہو سکتی ہے بجز اس کے کہ کوئی بھی انسان مکمل طور پر عینیت پسندی کا آئینہ دار نہیں ہوتا۔ کمیاں کوتاہیاں ہر انسان کا خاصہ ہیں اور میاں بیوی کے رشتے میں باہم تنازعات کا ہوجانا بھی ایک عمومی مشاہدہ ہی ہے۔ کیا جانیے کہ کن معاملات پر ذہنی الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہوں گی کہ دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
شاہ جی آپ کو کسی نے کچھ نہیں کہنا میری شامت آجانی ہےشادی ہی نا کریں
اور
سکون سے مریں
ہاہاہاہاہاہاہا وہ کیسے ؟؟؟شاہ جی آپ کو کسی نے کچھ نہیں کہنا میری شامت آجانی ہے
درست فرمایاکیا جانیے کہ کن معاملات پر ذہنی الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہوں گی کہ دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
جون ایلیا اور زاہدہ حنا کا ایک بیٹا زریون ایلیا بھی ہے۔ طلاق کی مدت بعد جب ایک بار زریون کو جون نے دیکھا تو زریون نے کچھ التفات کا اظہار نہ کیا۔ یا شاید پہچانا نہیں۔ واللہ اعلم۔ اس کے بعد جون ایلیا نے ایک طویل نظم "درختِ زرد" لکھی۔ جو کہ وصیت ہے زریون ایلیا کے نام۔ اس نظم کا ایک ایک حرف سونے کے پانی سے لکھنے کے قابل ہے۔ باقی میاں بیوی کے درمیان طلاق کا ہوجانا کچھ ایسے انہونی بات نہیں کہ اس پر اوراق کالے کیے جائیں۔کیا جون ایلیا اور ان سے کوئی اولاد نہیں جن کے خاطر معاملہ علیحدگی میں تبدیل ہونے کے بجائے رک جاتا؟
بہت رشتے نازک ہوتے ہیں لیکن بچوں کی وجہ سے مظبوطی سے بندھے رہتے ہیں۔
معذرت، یہ لڑی اس کے لئے نہیں تھا لیکن بات کو میں نے طول دے دیا، دل نے سوال کیا تھا کہ 20 سال کوئی کم عرصہ نہیں ہوتا بڑھاپے میں علیحدگی
افسوس کا مقام ہے۔
آپ کی بات سے متفق ہوں۔ اس موضوع پر جون ایلیا کا خود کا کالم بھی ہے "نظر آنا" کے عنوان سے اور غالبا حسان خان نے محفل میں پیش بھی کر رکھا ہے۔باہم عزت واحترام نہ رہے ، گھٹن اورذہنی دباو کے ساتھ رہا جائے اوراس کے تحت بچوں کی پرورش کی جائے اوران کو بھی اپنے ساتھ ذہنی اذیتوں سے دوچارکیا جائے
ایک چھت تلے ایک ایسے رشتے میں بندھے رہیں جو دراصل ختم ہوچکا اور اس کا زہر پھیلتارہے تو اس سے بہتر ہے اس رشتے کا ختم کرنا - میں یہ شادی ختم کرنے کی حمایت نہیں کررہا
ایک رُخ پیش کررہاہوں - بُڑھاپے میں علیحدگی افسوس کا مقام ہے میں اس سے متفق ہوں لیکن کیا بُڑھاپے میں تنگ آکر دونوں سے ایک خودکشی کرلے یا ذہنی مریض بن کرباقی عمر گذاردے یہ اس بھی بڑھ کرافسوس کا مقام نہ ہوگا؟
شادی نہ کر کے آدمی سکون سے مرتا ہے؟ تجربات کی روشنی میں وضاحت کی جائے۔شادی ہی نا کریں
اور
سکون سے مریں
ہاہاہہااااا۔۔۔ ایک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تادیر اسے دہرائیں کیا۔۔۔۔ مرزا بھائی کس نے لانی ہے آپ کی شامت۔ آپ بس نام بتاؤ دیکھو پھر۔۔۔۔شاہ جی آپ کو کسی نے کچھ نہیں کہنا میری شامت آجانی ہے
بڑا اوکھا سوال اےہاہاہاہاہاہاہا وہ کیسے ؟؟؟
جناب محمد علی اور ان کی بیوی دونوں گلیمر کی دنیا کے ستارے تھے اور تاعمر ایک ساتھ رہے۔ امیتابھ بچن اور جیا بچن بھی ستارے ہی ہیں۔ اس طرح ہیما مالنی اور اس کا شوہر۔ جبکہ ادبی دنیا سے اشفاق احمد اور بانو قدسیہ بھی اس کی مثال ہیں۔ مزید مثالیں بھی تلاش کی جا سکتی ہیں اگر آپ کا حکم ہو، سو آپ کے گستاخانہ اضافے سے کچھ خاص متفق نہیں ہوں۔درست فرمایا
میرے ذہن میں ایک اوروجہ بھی آرہی ہے بتاتاچلوں ورنہ قبض ہوجائےگا
شیخ سعدی نے فرمایا تھا کہ: ایک کمبل میں دوفقیر تورہ سکتے ہیں مگرایک ملک میں دوبادشاہ نہیں رہ سکتے۔
کچھ گستاخانہ اضافہ: دوسلبٹیزبھی ایک چھت کے نیچے نہیں سماسکتی، شہرت سے قبل الگ بات ہوتی ہے۔
شذوذ ونوادرات اوراستثنیات توہرجگہ ہوتی ہیں۔سو آپ کے گستاخانہ اضافے سے کچھ خاص متفق نہیں ہوں
بدقسمتی سے جون اور زاہدہ حنا بھی اسی بھلے زمانے کے لوگ تھے۔شذوذ ونوادرات اوراستثنیات توہرجگہ ہوتی ہیں۔
یہ بھلے زمانے کے لوگ تھے،زبان دیے جہنم تک ساتھ جانے کےلیے تیار رہتے
آج کل تقریبا اسٹینڈرڈ تبدیل ہوگیاہے۔ کچھ دن پہلے ہی ایک رپورٹ دیکھی تھی، جس میں کئی نام ذکرتھے۔
مثلاً سیف علی خان، امرتا سنگھ، کرشمہ کپور اور سنجے کپور، ریتھک روشن اور سوزانے خان، عامر خان اور رینا دتہ، سنجے دت اور ریہاپلائی،جاوید اختر اور ہنی ایرانی یہ سب وہ سپرسٹار ہیں جن کی شادیاں نبھانہ پائی اورآخرکار طلاق کی نوبت آئی۔
لگتاہےآج یوٹرن لینا ہی پڑے گا۔بدقسمتی سے جون اور زاہدہ حنا بھی اسی بھلے زمانے کے لوگ تھے۔
اتنی سی بات پر سلینڈر بننے کی کیا ضرورت ہے۔لگتاہےآج یوٹرن لینا ہی پڑے گا۔
ہتھیار پھینکتے ہوئے سلینڈرہوتاہوں۔