احسان اللہ سعید
محفلین
اپنے سے تواورکوئی ڈھنگ اور نیکی کا کام ہوا نہیں!اتنی سی بات پر سلینڈر بننے کی کیا ضرورت ہے۔
سوچا گیس کی بہت ضرورت ہے سلینڈربن کرہی خدمت خلق میں حصہ ڈالوں!
اپنے سے تواورکوئی ڈھنگ اور نیکی کا کام ہوا نہیں!اتنی سی بات پر سلینڈر بننے کی کیا ضرورت ہے۔
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیبہت دور اور لمبی ہوتی جارہی ہے
جو بھی ہے محترمہ بہت اعلی مزاج کی شاعرہ ہیں اور بہت ہی شہرت یافتہ لکھاری ہیں
جون ایلیا پر اللہ پاک رحم کرے ، آمین
صبرکرلو میں اس کا جواب ایک مضمون کی شکل میں لکھ رہاہوں اس میں سے ایک اقتباس تو فیس بُک پہ دیکھا ہی ہوگا
یعنی آپ نے بھی میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔۔ ظلم ہے ظلم ہے۔۔۔صبرکرلو میں اس کا جواب ایک مضمون کی شکل میں لکھ رہاہوں اس میں سے ایک اقتباس تو فیس بُک پہ دیکھا ہی ہوگا