Zahida Raees Raji

محفلین
اہل ِ بزم کو
اسلامُ علیکم و آداب ،
نام میرا زاہدہ رئیسی اور تخلص راجی ہے۔ قلمی نام زاہدہ رئیس راجی ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے اور ادب میرا ذوق ہے۔
شاعری کے علادہ نثر میں مختصر افسانے، مضامین ، انشائیے اور تراجم پر تھوڑی بہت طبع آزمائ کرچکی ہوں۔ پہلا شعری مجموعہ انقریب آنے والا ہے۔
امید ہے کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ممنون و طالب ِ دُعا
زاہدہ رئیس راجی
 
KwULv.png


ویسے آپ کے تخلص "راجی" کا کیا مطلب ہے؟
اور آپ نے یہ تخلص کیوں رکھا؟
 

ظفری

لائبریرین
آپ کو اس محفل پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ ایک عرصے سے آپ کی شاعری پڑھ رہا ہوں ۔ امید کرتا ہوں آپ اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات ہم محفلین کی بھی نظر کریں گی ۔ اور ہمیں کچھ سیکھنےکا بھی موقع ملے گا ۔ سو خوش آمدید
 

یوسف-2

محفلین
وعلیکم السلام سسٹر
محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا اور ہمیں آپ کی ادبی تخلیقات سے استفادہ کا مزید موقع ملے گا۔
 
Top