نیرنگ خیال
لائبریرین
ہم نہیں انگریز ہماری حکایتیں انگلش میں پیش کر رہا ہے۔یہ حکایتیں میں نے زیادہ تر انگلش میں پڑھی ہیں
جو بھی انکا اردو ترجمہ کر رہا ہے بہت اچھا کام کر رہا ہے
شکریہ نیلم
آپ کہو کہ جس نے بھی انگلش ترجمہ کیا بہت اچھا کیا
ہم نہیں انگریز ہماری حکایتیں انگلش میں پیش کر رہا ہے۔یہ حکایتیں میں نے زیادہ تر انگلش میں پڑھی ہیں
جو بھی انکا اردو ترجمہ کر رہا ہے بہت اچھا کام کر رہا ہے
شکریہ نیلم
کیوں نہیں دیتی بلکل دیتی ہے،،،زبان کےدانت نہیں ہوتےمگریہ کاٹ لیتی ہے،،،زبان بھی کبھی زخم دیتی ہے نرم سی تو ہوتی ہے ہاں ہاتھ دے سکتا ہے
متفقہم نہیں انگریز ہماری حکایتیں انگلش میں پیش کر رہا ہے۔
آپ کہو کہ جس نے بھی انگلش ترجمہ کیا بہت اچھا کیا
دانت زبان کے نہین ہوتے ------------ فیلکیوں نہیں دیتی بلکل دیتی ہے،،،زبان کےدانت نہیں ہوتےمگریہ کاٹ لیتی،،،
میں نےبھی تو ایسا کہا کہ زبان کےدانت نہیں ہوتےدانت زبان کے نہین ہوتے ------------ فیل
کیا زبان کیسے کچھ کاٹ سکتی ہے ہاں کبھی کبھی خود ہے اپنی غلطی سے کٹ جاتی ہےمیں نےبھی تو ایسا کہا کہ زبان کےدانت نہیں ہوتے
مگر پھر بھی یہ کاٹ لیتی ہے
جب ہم کسی کو بُرا بولتےہیں کوئی طعنہ مارتےہیں،،توچوٹ لگتی ہےدل پہ کےنہیںکیا زبان کیسے کچھ کاٹ سکتی ہے ہاں کبھی کبھی خود ہے اپنی غلطی سے کٹ جاتی ہے
دل پر چوٹ کیسے لگ سکتی ہے دل تو سامنے نظر نہیں آتا چوٹ اس چیز کو لگتی ہے جو سامنے ہو اس ٹچ کیا جا سکے دل تو اتنا اندر ہوتا ہےجب ہم کسی کو بُرا بولتےہیں کوئی طعنہ مارتےہیں،،توچوٹ لگتی ہےدل پہ کےنہیں
اب میں کیاکہوںدل پر چوٹ کیسے لگ سکتی ہے دل تو سامنے نظر نہیں آتا چوٹ اس چیز کو لگتی ہے جو سامنے ہو اس ٹچ کیا جا سکے دل تو اتنا اندر ہوتا ہے
کوئی اور افسانوی کہانی ؟ زبان زخم دیتی ہے دل کو والا تو نہیں چل سکااب میں کیاکہوں
وہ تو میں کرتی رہوں گیاب ایک خاص آپ کےلیےبھی ڈھونڈنی پڑھےگی،،،ویسےایک فلاسفروالی بھی ڈھونڈی ہےکوئی اور افسانوی کہانی ؟ زبان زخم دیتی ہے دل کو والا تو نہیں چل سکا
میرے اوپر فٹ نہیں ملے گی کیونکہ میں کیا ہوں کون جانےوہ تو میں کرتی رہوں گیاب ایک خاص آپ کےلیےبھی ڈھونڈنی پڑھےگی،،،ویسےایک فلاسفروالی بھی ڈھونڈی ہے
ڈھونڈنےسےتوخدابھی مل جاتاہےمیرے اوپر فٹ نہیں ملے گی کیونکہ میں کیا ہوں کون جانے
یہ بھی افسانوی بات ہے آج تک کسی کو ملا ہے ؟ڈھونڈنےسےتوخدابھی مل جاتاہے
لگن سچی ہو توضرورملتاہےیہ بھی افسانوی بات ہے آج تک کسی کو ملا ہے ؟
سب باتیں ہیں بنی ہوئی بسلگن سچی ہو توضرورملتاہے
اچھاآپ نےکبھی ہواکودیکھاہےیاپکڑاہے؟سب باتیں ہیں بنی ہوئی بس
ہاں نا ہوا جیسی گیس نے تو بازو جلا ڈالا ہے ہوا وزن رکھتی ہے جگہ گھیرتی ہے رنگ مکس ہو تو نظر آتی ہےاچھاآپ نےکبھی ہواکودیکھاہےیاپکڑاہے؟