تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مریم ڈار

محفلین
انا لله وانا اليه راجعون اللهم اغفر لها وارحمها و عافها و اعف عنها و اغسلها بالماء و الثلج والبرد و نقها من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس اللهم ابد لها دارا خيرا من دارها و أهلا خيرا من أهلها و اعذها من النار و أدخلها الجنة الفردوس... آمین ثم آمین یا رب العالمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت کرے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے ۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔ لواحقین کو صبر جمیل دے۔انکو مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top