زبیدہ آپا فرماتی ہیں

تانیہ

محفلین
زبیدہ آپا فرماتی ہیں
smiley2.gif


میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا
مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں
مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
تھوڑی دیر اور پکاؤ گوشت ابھی کچا ہے
مل کے خوشیوں کو بانٹنا ہے
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے
لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں
کیسی لگی غزل بتا دینا
نمک کم ہو تو اور ملا لینا
 

مقدس

لائبریرین
یو نو ایک بار میں نے ایک پروگرام دیکھا۔۔ جس میں زبیدہ آپا مہمان تھیں۔۔ اینڈ شی واز کرائینگ ہاؤ پیپل میک فن آف ہر ۔۔ اٹ واز رئیلی اپسٹنگ
 
یو نو ایک بار میں نے ایک پروگرام دیکھا۔۔ جس میں زبیدہ آپا مہمان تھیں۔۔ اینڈ شی واز کرائینگ ہاؤ پیپل میک فن آف ہر ۔۔ اٹ واز رئیلی اپسٹنگ
تو ان کو کس نے کہا تھا کہ ٹوٹکے بتائیں ہم پاکستانیوں کو۔۔۔
ہم نے تو فراز کو بھی نہیں بخشا۔۔۔:D
 
Top