مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

برادرم زحال مرزا محفل میں آپ کی بڑھتی دلچسپی بڑی خوش آئندہ ہے۔ آپ جیسے دوستوں کی محفل میں موجودگی یہاں کی رونق کا ضامن ہے۔ بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
میرے چھوٹے بھائی کو " ہزاری منصب" پر فائز ہونے پر بہت بہت مبارک ہو
ماشاءاللہ بہت جلدی اس سنگِ میل کو طے کر لیا اور پرانے پرانے لوگوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا :congrats:
اب ہم کچھ دن میں خبر سنیں گے کہ زحال مرزا نے پانچ ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا۔۔۔۔:heehee::best:
سدا خوش رہو چھوٹے بھائی آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
شکریہ آپا ان دنوں ذرا فرصت ہے بس اس لیے اور یوں بھی جو محفلین ( آپ سمیت) دعا واذکار کے سلسلے میں باقاعدگی سے حصہ لیتے ہیں
اُن کے مراسلوں کی تعداد بڑھتی جاتی اور ثواب بھی -
تمام احباب کا بہت شکریہ اور میں اسی دھاگے کے ذریعے سے اُن تمام احباب سے معذرت بھی کرتا ہوں جن کی دل آزاری مجھ سے کبھی جانے یا
انجانے میں ہوئی- دعاؤں کا طالب
 

نایاب

لائبریرین
محفل کے معروف رکن ایک ایسے مرزا ہیں جنہیں حال ہی میں اردو محفل نے ہزاری منصب سے نوازا ہے۔
مبارک ہو زحال۔ خدا تمہیں اور تمہارے پیغامات کو روز افزوں ترقی عطا کرے۔
السلام علیکم
bi17-38.gif
 

الف عین

لائبریرین
زحال مرزا بھائی
بہت مبارک ہو آپ کو
یہ پتا نہیں کس بات کی.
لگتا ہے آپ ایک ہزار دھاگوں کے خالق ہوئے ہیں
یہ محفل کی روایت ہے کہ اردو محفل مراسلوں کی تعداد پر ہزاری پانچ ہزاری یا دس ہزاری اور شمشاد کی شکل میں ’لاکھی‘ منصب عطا کرتی ہے۔ کل مراسلوں کی تعداد پر جو دائیں طرف رکن کی تصویر کے نیچے کے کوائف میں شامل ہوتے ہیں۔ جیسے تمہارے اس وقت 77 مراسلے ہیں۔
 

مہ جبین

محفلین
واہ واہ :) میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد​
CongratulationsAnimated.gif
تعبیر سسٹر تم ہمیشہ ہر ایک کو ایسے ہی منفرد انداز سے مبارکباد دیتی ہو تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے
دوسروں کے دل میں خوشی داخل کرنا بھی ایک نیکی ہے
سو اسی طرح نیکیاں ذخیرہ کرتی رہو
اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سسٹر تم ہمیشہ ہر ایک کو ایسے ہی منفرد انداز سے مبارکباد دیتی ہو تو مجھے بہت اچھا لگتا ہے
دوسروں کے دل میں خوشی داخل کرنا بھی ایک نیکی ہے
سو اسی طرح نیکیاں ذخیرہ کرتی رہو
اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

السلام علیکم جبین
جزاک اللہ خیر
آپ جب اتنی سویٹ سویٹ باتیں کرتی ہیں اور حوصلہ بڑھاتی ہیں تو مجھے ڈبل اچھا لگتا ہے۔
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے اور اپنی فیملی کے ساتھ آباد رکھے آمین یا رب العالمین
 
Top