زرداری صاحب!! عوام کو نہیں، اُن کے دل فتح کیجیے

maniz911

محفلین
زرداری صاحب آج کل ہر چیز کو فتح کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ بڑے شاطر اور گھاگ واقع ہوئے ہیں۔ آپ ترقی کرتے کرتے ملک کے دوسرے امیر ترین فرد بن چکے ہیں۔ اب میاں محمد منشا صاحب راستے کی رکاوٹ ہیں۔ پھر انشا،اللہ آپ ملکِ پاکستان کے امیر ترین فرد بن جائیں گے۔ پاکستانی عوام آپ سے شدید نفرت کرتی ہے۔ آپ نے عوام کو سبق سکھانے کے لیے اپنے خلاف ایس-ایم-ایس پر 14 سال کی سزا مقرر کر دی ہے۔ لیکن نفرت میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ عوام کب آپ کو ُاٹھا کر باہر پھینکتی ہے؟؟
 
dxbgraphics

ارے یہ کیا کر دیا آپ نے عوام کے دل کو فتح کرنے کا کہہ رہے ہیں وہ تو یہی کہیں گے کہ عوام کا دل جیبوں اور تجوریوں میں ہوتا ہے۔
ان کو مزید امیری کے راستے فراہم کر رہے ہیں
 
maniz911

محفلین
ارے بھائی۔ ۔ ۔ میں نے کیا رستہ فراہم کرنا ہے!! اِن صاحب کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہے۔ ان کی یہ خدا داد صلاحیت وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں ایک ناپاک جانور کی ختم ہوتی ہے۔۔ کیا ان کا بھی کوئی "سوا سیر" ہو گا ؟ فی الحال تو یہ پاکستانیوں کے لیے بنے ہوئے ہیں :skull:
 
فی الحال تو ان کا کوئی ثانی نہیں
 
maniz911

محفلین
فرنچ کمشن دینے کو تیار اورزرداری لینے کو!!!!
زرداری ہاتھ بڑہائو اور اُچک لو کمشن!!!
 
Top