زرداری نے اب عالمی غنڈہ گردوں کا آنکھیں دکھانا شروع کر دیں

فخرنوید

محفلین
1100613139-1.gif


روزنامہ ایکسپریس اشاعت: 28 اپریل 09

1100612643-1.jpg

1100612643-2.gif


روزنامہ ایکسپریس اشاعت: 27 اپریل 09
 

محسن حجازی

محفلین
کیا بات ہے زرداری صاحب کی۔
کبھی کبھی تو حیران کر دیتے ہیں۔ اللہ کرے کہ زرداری صاحب ملک کو خودمختاری اور خودداری کی ڈگر پر لے آئیں۔
 

ناصر عاقل

محفلین
ہاتھی کے کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور ۔ سب سیاست ہے پیسے کی۔ ابھی تک لگتا ہے زرداری کو مال نہیں ملا۔
 
اللہ بہتر جانتا ہے وہ کس سے کیا کام لے رہا ہے ۔ بے شک گمراہ ترین شخص کو بھی راہ راست پر لانے میں اسکی قدرت بے مثال ہے ۔ اگر زرداری اسی طرح ملکی مفاد اور پاکستان کی عزت کے لیئے کام کرتا رہا تو پاکستانی قوم اسکے ساتھ ہے مگر جہاں اس نے آمریت اور ظلم سے کام لیا تو ہم سے برا کوئی دشمن نہیں اس شخص کا ۔
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ بات تو واقعی ٹھیک ہے کہ اللہ جس سے چاہے جو کام لے لے، گو کہ یہ بات بھی فی الحال بعید از قیاس ہے

ویسے بحیثیت صدر پاکستان اس طرح کے بیانات دینا تو عین فرض ہے لیکن ہم اپنے رہنماؤں کے حوالے سے اس قدر بدنصیب ثابت ہوئے ہیں کہ اس قسم کے بیان سُن کر حیران پریشان ہو جاتے ہیں۔ :frustrated:
 

مغزل

محفلین
ہاں جی کچھ پتہ نہیں کل پھر پیر پکڑ کر کہہ رہے صاحب وہ تو بیان تھا کوئی قرآن و حدیث تھوڑی ہی ہے جو آپ ناراض ہوتے ہو ، آپ تو ہمارے مائی باپ ہیں پالنہار ہیں۔۔ ہااہاہاہہاہ
 

زینب

محفلین
مجھے وت غداری کے منہ سے ایسا بیان سن کے "ہاسے" آگئے تھے۔بڑا مصنوعی سا لگا ایسا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے ان سے ڈرونز کا جواب تو لیں پھر کوئی اور بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top