زرداری کون ہے بھئی ؟‌؟‌؟‌

ابلیس عدالت میں یہ ثابت کرنے گیا کہ وہ کائنات میں سب سے گھٹیا، ظالم، اور کمینہ ہے مگر عدالت نے اسکا یہ دعوی ماننے سے انکار کر دیا ناکام ہوکر وہ عدالت سے باہر نکلا اور لوگوں سے پوچھا
"یہ زرداری کون ہے بھئی"
 
تیلے شاہ

محفلین
بری بات صدر کو ایسا نہیں کہتے لوگ کیا کہیں کے کیسی بیوقوف قوم ہے
خود ہی صدر بناتی ہے اور خود ہی اسکے متعلق باتیں کرتی ہے
 
علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم :
میں اس معاملے میں تیلے شاھ صاھب سے اتفاق کرتا ھوں پاکستان میں اس کے علاوھ کوئ اور گدھا نھیں ملا
 
arifkarim

معطل
بری بات صدر کو ایسا نہیں کہتے لوگ کیا کہیں کے کیسی بیوقوف قوم ہے
خود ہی صدر بناتی ہے اور خود ہی اسکے متعلق باتیں کرتی ہے

بیوقوف قوم کا ٹھپا کسی دوسرے کو لگانے کی ضرورت نہیں، ہمیں خوب پتا ہے، کہ ہم کتنے 'عقلمند' ہیں!
 
قیصرانی

لائبریرین
آج ایک لطیفہ ملا ہے ای میل میں

مرنے کے بعد ایک آدمی کو مختلف گھڑیاں‌ دکھائی گئیں۔ ہر گھڑی زمین پر موجود شخص کے جھوٹ بولنے کے بارے تھی۔ لیاقت علی خان کی گھڑی بالکل ساکن تھی۔ ایک اور مشہور سیاست دان کی گھڑی صرف دو سیکنڈ چلی ہوئی تھی۔ مرنے والا دل جلا تھا۔ اس نے پوچھا کہ زرداری کی گھڑی کہاں‌ہے۔ فرشتہ بولا کہ وہ ہمارے آفس میں لگی ہوئی ہے۔ ہم اس سے پنکھے کا کام لیتے ہیں
 
Raheel Anjum

زبردست:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::mrgreen::mrgreen::mrgreen::mrgreen::mrgreen:
 
جہانزیب

محفلین
آج ایک لطیفہ ملا ہے ای میل میں

مرنے کے بعد ایک آدمی کو مختلف گھڑیاں‌ دکھائی گئیں۔ ہر گھڑی زمین پر موجود شخص کے جھوٹ بولنے کے بارے تھی۔ لیاقت علی خان کی گھڑی بالکل ساکن تھی۔ ایک اور مشہور سیاست دان کی گھڑی صرف دو سیکنڈ چلی ہوئی تھی۔ مرنے والا دل جلا تھا۔ اس نے پوچھا کہ زرداری کی گھڑی کہاں‌ہے۔ فرشتہ بولا کہ وہ ہمارے آفس میں لگی ہوئی ہے۔ ہم اس سے پنکھے کا کام لیتے ہیں

:laugh::laugh::laugh:
بھئی معاف کر دو بیچارے کو ۔
 
گرو جی

محفلین
آج ایک لطیفہ ملا ہے ای میل میں

مرنے کے بعد ایک آدمی کو مختلف گھڑیاں‌ دکھائی گئیں۔ ہر گھڑی زمین پر موجود شخص کے جھوٹ بولنے کے بارے تھی۔ لیاقت علی خان کی گھڑی بالکل ساکن تھی۔ ایک اور مشہور سیاست دان کی گھڑی صرف دو سیکنڈ چلی ہوئی تھی۔ مرنے والا دل جلا تھا۔ اس نے پوچھا کہ زرداری کی گھڑی کہاں‌ہے۔ فرشتہ بولا کہ وہ ہمارے آفس میں لگی ہوئی ہے۔ ہم اس سے پنکھے کا کام لیتے ہیں

پہلے یہ مشہور تھا کہ جو بچا آری سے وہ کٹا بہاری سے
اب تبدیلی آ گئی ہے۔
جو بچا مشرف سے وہ کٹا زرداری سے
 
جیا راؤ

محفلین
آج ایک لطیفہ ملا ہے ای میل میں

مرنے کے بعد ایک آدمی کو مختلف گھڑیاں‌ دکھائی گئیں۔ ہر گھڑی زمین پر موجود شخص کے جھوٹ بولنے کے بارے تھی۔ لیاقت علی خان کی گھڑی بالکل ساکن تھی۔ ایک اور مشہور سیاست دان کی گھڑی صرف دو سیکنڈ چلی ہوئی تھی۔ مرنے والا دل جلا تھا۔ اس نے پوچھا کہ زرداری کی گھڑی کہاں‌ہے۔ فرشتہ بولا کہ وہ ہمارے آفس میں لگی ہوئی ہے۔ ہم اس سے پنکھے کا کام لیتے ہیں

:grin::grin::grin:
 
Top