زرداری کی شان میں‌ ۔

جہانزیب

محفلین
مت رو زرداری ابھی جان باقی ہے
تیرے لئے تو پورا پاکستان باقی ہے
بی بی قتل ہوئی ترے ہاتھوں‌ تو کیا
تیرے لئے تو شیری رحمٰن باقی ہے ۔

:laugh::laugh::laugh:
 

باسم

محفلین
کل موبائل پر صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب کی شان میں ایس ایم ایس پڑھ رہا تھا تو خیال آیا کہ ان پیغامات کو جمع کیا جائے تو ایک کتاب بن سکتی ہے
"ایس ایم ایس کھپے"
 

arifkarim

معطل
اب تو پی پی پی بھی ق لیگ کی طرح ’’قاتل‘‘ پارٹی بن چکی ہے۔ میرے خیال میں انہیں اپنا نام بدل کرPakistans Killing Party رکھ دینا چاہیے!
 

mujeeb mansoor

محفلین
جہاں زیب صاحب۔آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں
آپ نے بھترین استقبال کیا ہے زرداری گھوڑوں والی سرکار کا
 
Top