زرداری یا ترکاری؟ ہائے اماں آپ جیسے لوگوں کی سادگی سے قائم ہے یہ کائنات

مہوش علی

لائبریرین
کیا کہوں؟


بے چاری اماں، زرداری کو ترکاری کہہ کر بلا رہی ہیں۔

ایک ایسے ہی سادہ سے بابا جی یہاں بھی پہنچے ہوئے تھے۔ مجھے اپنے پنجابی لہجے میں بہت محبت سے ماہ وَش پتر کہہ کر بلاتے تھے۔ انکا بھی انتقال ہو گیا۔ ایسے سادہ لوگوں کی آہستہ آہستہ اس Materialistic دنیا میں کمی ہوتی جا رہی ہے۔  
 
Top