زرد صحافت ۔۔۔ صحافتی اقدار کے منافی کردار
فخرنوید محفلین جون 6، 2009 #6 محمدصابر نے کہا: یار کوئی دن کی روشنی میں کھینچی ہوئی تصویر نہیں ہے کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب آپ کو تو میں اس کے براہ راست درشن بھی کروا سکتا ہوں۔
محمدصابر نے کہا: یار کوئی دن کی روشنی میں کھینچی ہوئی تصویر نہیں ہے کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب آپ کو تو میں اس کے براہ راست درشن بھی کروا سکتا ہوں۔
مغزل محفلین جون 6، 2009 #7 واہ واہ سبحان اللہ ، بہت خوب ، اس احساس پر مبارکباد قبول کیجے فخر صاحب، سدا خوش رہیں۔
زین لائبریرین جون 9، 2009 #12 فخر نوید بھائی ! وہ آپ کے ساتھی (ایکسپریس کے رپورٹر ) کا کیا بنا ؟ اور یہ بینرز پولیس والوں نے خود لگائے ہیں کیا ؟
فخر نوید بھائی ! وہ آپ کے ساتھی (ایکسپریس کے رپورٹر ) کا کیا بنا ؟ اور یہ بینرز پولیس والوں نے خود لگائے ہیں کیا ؟
فخرنوید محفلین جون 9، 2009 #13 جناب چیمہ صاحب اور اس ایکسپریس کے رپورٹر کی ابھی تک کی رپورٹ اس میں پڑھ لیں ۔
فخرنوید محفلین جون 9، 2009 #14 فخرنوید نے کہا: ابھی تو زرد صحافت کا آغاز کیا ہے اور بینر لگ بھی گئی ہیں مردہ باد کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بینر میں محافظ گوجرانوالہ بھی زرد ہی کیا ہوا ہے
فخرنوید نے کہا: ابھی تو زرد صحافت کا آغاز کیا ہے اور بینر لگ بھی گئی ہیں مردہ باد کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بینر میں محافظ گوجرانوالہ بھی زرد ہی کیا ہوا ہے