ویسے یہ موٹر سائیکل ہے کس کی ؟ اپنے فخر نوید صاحب کی (ویسے اب وہ شاید اسے سفید کردیں )
مغزل محفلین جون 13، 2009 #21 زین نے کہا: ویسے یہ موٹر سائیکل ہے کس کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے فخر نوید صاحب کی (ویسے اب وہ شاید اسے سفید کردیں )
زین نے کہا: ویسے یہ موٹر سائیکل ہے کس کی ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنے فخر نوید صاحب کی (ویسے اب وہ شاید اسے سفید کردیں )
فخرنوید محفلین جون 15، 2009 #22 جناب اب اگر اس نے مجھ سے بائک چھین لی تو کون ذمہ دار ہو گا ۔ (ویسے اب وہ شاید اسے سفید کردیں ) ایسی خبر جلدی فاش نہیں کرتے ہیں۔
جناب اب اگر اس نے مجھ سے بائک چھین لی تو کون ذمہ دار ہو گا ۔ (ویسے اب وہ شاید اسے سفید کردیں ) ایسی خبر جلدی فاش نہیں کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین جون 15، 2009 #24 تو اب رنگ برنگی صحافت ہوا کرے گی، پیلی، نیلی، سبز، لال، زرد، وغیرہ وغیرہ